سلمان خورشید نے ہندوستان اور امریکہ کے درمیان ہوئے تجارتی معاہدے کے ثبوت مانگے

کانگریس پارٹی نے ایک بار پھر ہندوستان اور امریکہ کے درمیان تجارتی معاہدے پر سوال اٹھائے ہیں۔ کانگریس رہنما سلمان  خورشید نے کہا کہ’ یہ کہنا بہت آسان ہے۔ کوئی جھوٹ بول رہا ہے۔ کوئی کچھ غلط کہہ رہا ہے۔ یہ بہت واضح ہے کہ آیا تجارتی معاہدے پر دستخط ہوئے ہیں۔ انہیں بتانا چاہیے۔‘…

Read More

ناسک کے ڈنڈوری میں دردناک حادثہ، پانی سے بھرے کنویں میں کار گرنے سے 9 افراد کی موت

 مہاراشٹر کے ناسک کے ڈنڈوری میں ایک المناک حادثہ پیش آیا ہے۔ یہاں ایک کار پانی سے بھرے کنویں میں گر گئی۔ حادثے میں 9 لوگوں کی موت ہوگئی ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ کار سیدھے کنویں میں گرگئی۔ خبروں کے مطابق اندور گاؤں کے سنیل درگوڈے کے کنبہ اور ان کے رشتہ داروں…

Read More

این سی ای آر ٹی: گیارہویں-بارہویں کی پالیٹیکل سائنس کی کتابوں کے لیے نئی ٹیم تشکیل، 4 افراد کا آر ایس ایس سے تعلق

’نیشنل کونسل آف ایجوکیشنل ریسرچ اینڈ ٹریننگ‘ (این سی ای آر ٹی) نے 11ویں اور 12ویں جماعت کی پالیٹیکل سائنس کی نئی نصابی کتابیں تیار کرنے والی نئی ٹیم تشکیل دی ہے۔ این سی ای آر ٹی کا کہنا ہے کہ اس کا مقصد کتابوں میں ثقافتی جڑوں، ہندوستانی نظامِ علم اور شمولیت کو شامل…

Read More

’ہم چاہتے تھے وزیر اعظم بنیں، اب راجیہ سبھا جا کر ریٹائر ہو جائیں گے‘، اکھلیش یادو نے نتیش کمار کے فیصلے پر کسا طنز

سماجوادی پارٹی کے سربراہ اور اترپردیش کے سابق وزیر اعلیٰ اکھلیش یادو نے بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے راجیہ سبھا جانے کے فیصلے پر طنز کسا ہے۔ نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے اکھلیش یادو نے کہا کہ ہم تو چاہتے تھے کہ وہ وزیر اعظم بنیں، لیکن اب وہ راجیہ سبھا جا…

Read More

آبنائے ہرمز میں حملوں پر ہندوستان کی تشویش، سلامتی کونسل میں روس اور چین کے ویٹو پر غیر جانب دار مؤقف برقرار

واشنگٹن: آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی پر بڑھتے ہوئے حملوں کے تناظر میں ہندوستان نے گہری تشویش کا اظہار کیا ہے، جبکہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے خلاف پیش کردہ قرارداد پر روس اور چین کے ویٹو کے معاملے میں غیر جانب دار مؤقف اپناتے ہوئے کسی بھی فریق کی کھلی…

Read More

سنبھل تشدد معاملہ: اے ایس پی انوج چودھری سمیت 12 پولیس اہلکاروں کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کا عدالتی حکم

سنبھل: اتر پردیش کے ضلع سنبھل میں نومبر 2024 کے دوران پیش آئے تشدد کے معاملے میں عدالت نے اہم قدم اٹھاتے ہوئے پولیس افسران کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کا حکم دیا ہے۔ چیف جوڈیشل مجسٹریٹ وبھانشو سدھیر کی عدالت نے منگل کے روز اُس وقت کے سرکل آفیسر سنبھل انوج چودھری…

Read More

پنجاب ایس آئی آر: ڈرافٹ ووٹر لسٹ میں راگھو چڈھا کا نام شامل نہیں، عآپ حکومت پر چڈھا کا اظہارِ برہمی

پنجاب کی ڈرافٹ ووٹر لسٹ میں راجیہ سبھا رکن راگھو چڈھا کا نام شامل نہیں ہے۔ انہوں نے اپنا نام بطور ’شفٹیڈ‘ درج کیے جانے پر پنجاب حکومت پر سنگین الزامات لگائے ہیں۔ راگھو چڈھا نے محض ’کلیرکل مسٹیک‘ ماننے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ  سیاسی انتقام کی کارروائی کا معاملہ ہے۔…

Read More

مغربی بنگال کے 15 بوتھوں پر آج دوبارہ ہو رہی ہے ووٹنگ، ای وی ایم میں چھیڑ چھاڑ کے لگے تھے الزام

مغربی بنگال میں دوسرے مرحلے کی ووٹنگ کے دوران بے ضابطگیوں کی شکایت موصول ہونے کے بعد الیکشن کمیشن نے بڑا فیصلہ لیا ہے۔ ڈائمنڈ ہاربر اور مگراہاٹ مغربی اسمبلی حلقوں کے کل 15 پولنگ مراکز پر دوبارہ ووٹنگ کرائی جا رہی ہے۔ پہلے جاری حکم میں کمیشن نے واضح کر دیا تھا کہ مگراہاٹ…

Read More

نیپال میں گلیشیئر جھیلیں پھٹنے کا خطرہ بڑھا، 47 جھیلوں سے کبھی بھی گرم ہو سکتا ہے موت کا بازار!

’انٹرنیشنل سنٹر فار انٹیگریٹیڈ ماؤنٹین ڈیولپمنٹ‘ (آئی سی آئی ایم او ڈی) اور نیپال حکومت کے سائنسی جائزوں کے مطابق 47 گلیشیئر جھیلوں کو ’ممکنہ طور پر خطرناک گلیشیئر جھیلوں‘ (پی ڈی جی ایل ایس) کے طور پر نشان زد کیا گیا ہے۔ رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ ان جھیلوں سے کبھی بھی…

Read More

دہلی کے تمام ہوٹلوں میں تندور میں کوئلہ کے استعمال پر پابندی

ہوا کے معیار کی خرابی کی وجہ سے قومی راجدھانی دہلی آلودگی کی زد میں ہے۔ دریں اثنا، دہلی آلودگی کنٹرول کمیٹی (ڈی پی سی سی)نے شہر کے تمام ہوٹلوں، ریستورانوں اور بیرونی کھانے پینے کی جگہوں پر تندوروں میں کوئلہ اور لکڑی کے استعمال پر سختی سے پابندی لگانے کی ہدایات جاری کی ہیں۔…

Read More