تین ہندوستانی ملاحوں کی ہلاکت: وزیر خارجہ جے شنکر نے مارکو روبیو کو فون کر کے درج کرایا سخت احتجاج

نئی دہلی: خلیج عمان میں ایک تجارتی جہاز پر امریکی بحریہ کے حملے میں تین ہندوستانی ملاحوں کی ہلاکت کے بعد ہندوستان نے امریکہ کے سامنے سخت احتجاج درج کرایا ہے۔ وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ انہوں نے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو سے بات کر کے اس واقعے پر ہندوستان…

Read More

بریلی میں ایک خوفناک سڑک حادثہ، بولیرو ٹینکر کے تصادم میں پانچ افراد کی موت

بریلی کے سی بی گنج میں پردھولی گاؤں کے قریب اتوار یعنی5 اپریل کو ایک المناک سڑک حادثہ پیش آیا۔ تیز رفتار بولیرو گاڑی پیچھے سے سڑک کنارے کھڑے ٹینکر سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 5 افراد موقع پر ہی جاں بحق جب کہ ڈرائیور سمیت 3 افراد شدید زخمی ہوگئے۔ حادثے سے…

Read More

سویندو ادھیکاری کے پی اے کو سرعام گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا

مغربی بنگال میں ایک حیران کن واقعہ سامنے آیا ہے۔کل یعنی  بدھ کی دیر شام، بی جے پی لیڈر سویندو ادھیکاری کے پرسنل اسسٹنٹ (پی اے) چندر ناتھ رتھ کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔ اس واقعہ سے علاقے میں غم کی لہر دوڑ گئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق یہ واقعہ شمالی 24…

Read More

23 ہزار افراد کی ملازمت خطرے میں، مائیکروسافٹ اور میٹا کے منصوبہ نے ملازمین کے اڑائے ہوش

دنیا کی 2 بڑی ٹیک کمپنیاں، ’میٹا‘ اور ’مائیکروسافٹ‘ ایک بڑی تبدیلی کی تیاری میں ہیں، جس کا اثر ہزاروں ملازمین پر پڑ سکتا ہے۔ آرٹیفیشل انٹیلیجنس (اے آئی، یعنی مصنوعی ذہانت) پر بڑھتے خرچ اور آپریشنز کو زیادہ مؤثر بنانے کے لیے دونوں کمپنیاں اخراجات کم کرنے کی سمت میں قدم اٹھا رہی ہیں۔…

Read More

دہلی کے جم خانہ کلب کو پانچ جون تک خالی کرنے کا حکم

سیکورٹی خدشات کا حوالہ دیتے ہوئے مرکزی حکومت نے دہلی کے پرانے جم خانہ کلب کو اپنے ہاتھوں میں لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ صفدر جنگ روڈ پر واقع ہے اور وزیر اعظم کی رہائش گاہ کے بالکل قریب سمجھا جاتا ہے، جم خانہ کلب ایک پرانا اور باوقار کلب ہے جو برطانوی دور کا…

Read More

’پولیس اہلکار ہی وصولی کرتے ہیں تو عام آدمی کہاں جائے؟‘ ضمانت خارج کرتے ہوئے عدالت نے کیا تلخ تبصرہ

سپریم کورٹ نے 3 پولیس اہلکاروں کی پیشگی ضمانت منسوخ کرتے ہوئے سخت تبصرہ کیا ہے۔ عدالت نے جوہری سے پیسے وصول کرنے کے معاملے میں یہ ضمانت منسوخ کی ہے۔ سپریم کورٹ نے کہا کہ جب قانون نافذ کرنے والے ہی جبراً وصولی کرنے والے بن جاتے ہیں تو شہری مشکل میں پڑ جاتے…

Read More

جے پور میں تیز رفتار آڈی کار نے 16 لوگوں کو کچلا، ایک شخص کی موت

راجستھان کے جے پور میں جمعہ کی رات ایک تیز رفتار آڈی کار نے ایک کے بعد ایک 16 لوگوں کو ٹکرماردی۔ حادثے سے علاقے میں کہرام مچ گیا۔ اس حادثے میں ابھی تک ایک شخص کی موت کی تصدیق ہوئی ہے۔ یہ حادثہ جمعہ کی رات 9.30 بجے جے پور کی ’پترکار کالونی‘ میں…

Read More

’عالمی یومِ مزدور‘ اور ’بدھ پورنیما‘ کے موقع پر راہل گاندھی نے پیش کیں نیک خواہشات

لوک سبھا میں حزب اختلاف کے قائد اور کانگریس رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی نے آج سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر ’عالمی یومِ مزدور‘ اور ’بدھ پورنیما‘ کے موقع پر عوام کو نیک خواہشات پیش کیں۔ اس موقع پر انھوں نے جاری اپنے پیغامات میں محنت کشوں کے کردار اور بھگوان گوتم بدھ کی تعلیمات…

Read More

نئے مغربی سلسلے کا اثر، پہاڑوں میں برفباری اور میدانی علاقوں میں درجۂ حرارت میں اضافہ متوقع

ملک بھر کے موسم میں ایک بار پھر تبدیلی کے آثار نمایاں ہو رہے ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ایک نیا مغربی سلسلہ 16 فروری کو ہمالیائی علاقوں تک پہنچ سکتا ہے، جس کے نتیجے میں شمالی ہندوستان کے پہاڑی خطوں میں بادل چھانے اور کہیں کہیں بارش یا برفباری ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ…

Read More

دہلی-این سی آر میں ہلکی بارش نے موسم کو بنایا خوشگوار، بادل اور تیز ہواؤں نے گرمی سے دی راحت

دہلی-این سی آر میں منگل کی شب ہوئی ہلکی بارش اور تیز ہواؤں نے گرمی سے لوگوں کو تھوڑی راحت دی ہے۔ دہلی-این سی آر کا موسم بدھ کی صبح بھی بہت خوشگوار بنا ہوا ہے۔ ہندوستانی محکمہ موسمیات کے مطابق جلد ہی شدید گرمی برداشت کر رہے دہلی-این سی آر میں مانسون پہنچنے والا…

Read More