’اگر آپ حکومت پر تنقید کرتے ہیں تو بی جے پی پرانے کیس کھول کر  گرفتار کرتی ہے‘: اکھلیش یادو

اتر پردیش کے سابق آئی پی ایس افسر امیتابھ ٹھاکر کی گرفتاری زور پکڑتی جا رہی ہے۔ اپوزیشن جماعتوں نے امیتابھ ٹھاکر کو لے کر بی جے پی حکومت پر سوالات اٹھائے ہیں۔ سماج وادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو نے اب یوگی حکومت کو نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ جب بھی کوئی بی…

Read More

دہلی حکومت اور سی اے کیو ایم کی پالیسیوں کے خلاف اے آئی ایم ٹی سی کی ہڑتال، 21 سے 23 مئی تک چکہ جام کا اعلان

کمیشن فار ایئر کوالٹی مینجمنٹ (سی اے کیو ایم) اور دہلی حکومت کی پالیسیوں کے خلاف آل انڈیا موٹر ٹرانسپورٹ کانگریس (اے آئی ایم ٹی سی) کی قیادت میں دہلی-این سی آر کی 68 سے زیادہ ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشنز اور یونینوں نے 21 سے 23 مئی تک 3 روزہ ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔ تنظیموں…

Read More

تمل ناڈو اسمبلی انتخاب: راہل گاندھی آج 3 مقامات پر عوامی اجلاس سے کریں گے خطاب

لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی آج تمل ناڈو کے دورے پر ہیں، جہاں وہ مختلف انتخابی جلسوں کو خطاب کریں گے۔ اس بار کانگریس تمل ناڈو میں انتہائی متحرک نظر آ رہی ہے اور پارٹی لیڈران کی کوشش ہے کہ کسی بھی حال میں بی جے پی اتحاد کو ریاست میں کامیاب نہ…

Read More

کرناٹک میں بی جے پی کی حالت ٹوکری میں پھنسے ان کیکڑوں جیسی جو ایک دوسرے کو نیچے کی طرف کھینچ رہے: سدارمیا

کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدارمیا نے پی ایم مودی کے ان بیانات کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے، جن میں انھوں نے کانگریس کی داخلی جھگڑوں کا ذکر کیا تھا۔ سدارمیا کا کہنا ہے کہ اگلی بار ریاست کی کانگریس حکومت پر الزام عائد کرنے سے پہلے وزیر اعظم کو پوری طرح کرنی چاہیے، کیونکہ…

Read More

مغربی بنگال کے فالٹا حلقے میں دوبارہ پولنگ ہوگی، اس سیٹ پر ووٹنگ 21 مئی کو اور نتائج 24 مئی کو آئیں گے

مغربی بنگال کے  فالٹا حلقے کے تمام پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ ہوگی۔ اس کا مطلب ہے کہ فالٹا حلقہ کے علاوہ تمام 293 نشستوں کے انتخابی نتائج کا اعلان 4 مئی کو کیا جائے گا۔ فالٹا حلقے کے انتخابی نتائج کا اعلان اب 24 مئی کو کیا جائے گا۔ فالٹا حلقہ میں دھاندلی کے…

Read More

ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کے یومِ پیدائش پر کھڑگے کا پیغام- ’آئین کے تحفظ کے لیے کھڑے ہونے کا وقت آ گیا‘

نئی دہلی: کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کے یومِ پیدائش کے موقع پر ایک اہم پیغام جاری کرتے ہوئے ملک میں آئین کے تحفظ پر زور دیا ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے بیان میں ڈاکٹر امبیڈکر کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ وہ محض…

Read More

صبح سویرے لداخ میں آئے زلزلہ نے لوگوں کو دہشت میں ڈالا، ریکٹر اسکیل پر شدت 5.5 درج

کچھ دنوں قبل ہی کولمبیا میں آئے 7.4 شدت کے زلزلہ نے زبردست تباہی مچائی، اور اب آج صبح سویرے ہندوستان کے لداخ میں زلزلہ نے لوگوں کو خوف و دہشت میں مبتلا کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق علی الصبح لداخ کے لیہہ میں زلزلہ کا شدید جھٹکا محسوس کیا گیا۔ ریکٹر اسکیل…

Read More

سی پی آئی رہنما کی بجٹ پر تنقید، عوامی مشکلات سے چشم پوشی کا الزام

کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (سی پی آئی) نے اتوار کو مرکزی بجٹ 2026 پر سخت تنقید کرتے ہوئے الزام لگایا کہ یہ عوام کے روزگار اور معاشی مسائل کو نظرانداز کرتا ہے اور اختیارات و وسائل کو چند ہاتھوں میں مرکوز کر کے ہندوستان کے وفاقی ڈھانچے کو کمزور کرتا ہے۔ وزیرِ خزانہ کی بجٹ…

Read More

وزیر اعظم مودی ہندوستانی تاریخ کے سب سے بڑے نوجوان مخالف وزیر اعظم ہیں: راہل گاندھی

لوک سبھا میں حزب اختلاف کے قائد اور کانگریس رہنما راہل گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی اور مرکزی حکومت کو احتجاجی طلبہ پر لاٹھی چارج اور تعلیمی نظام کے معاملے پر سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’فیس بک‘ پر جاری ایک پوسٹ میں کہا کہ ’’وزیر اعظم…

Read More

ایودھیا اجتماعی عصمت دری معاملہ: بلڈوزر کارروائی کے بعد عدالت کا فیصلہ، معید خان بری، نوکر راجو کو 20 سال قید

ایودھیا کے بدنام زمانہ اجتماعی عصمت دری معاملے میں عدالت کا حتمی فیصلہ سامنے آ گیا ہے۔ خصوصی پوکسو عدالت نے سماجوادی پارٹی کے رہنما معید خان کو باعزت بری کر دیا ہے، جبکہ ان کے نوکر راجو کو 20 سال قید اور 50 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی ہے۔ یہ فیصلہ اس…

Read More