کمرشیل ایل پی جی کے ساتھ ساتھ ’چھوٹو سلنڈر‘ کی قیمت میں بھی اضافہ، کانگریس نے کہا ’مودی کی وصولی جاری ہے‘

مرکزی حکومت نے یکم مئی 2026 سے کمرشیل ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 993 روپے کا اضافہ کیا ہی ہے، ساتھ ہی 5 کلوگرام والے فری ٹریڈ ایل پی جی (ایف ٹی ایل) سلنڈرز کی قیمت میں بھی اضافہ کر دیا ہے۔ 5 کلوگرام والے ایل پی جی سلنڈر کو ’چھوٹو سلنڈر‘ کے…

Read More

منوج جھا نے وزیر اعظم  مودی کے قوم سےخطاب پر سوال اٹھائے

راجیہ سبھا رکن پارلیمنٹ اور آر جے ڈی کے قومی ترجمان منوج کمار جھا نے وزیر اعظم نریندر مودی کے “قوم سے خطاب” پر سوال اٹھایا ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر پوسٹ کیا کہ یہ خطاب “انتخابی تقریر” لگتا ہے اور اس لیے اسے بی جے پی کے انتخابی اخراجات میں شامل کیا جانا…

Read More

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 3 روپے فی لیٹر کا اضافہ، دہلی میں سی این جی کی قیمت بھی بڑھی

مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی کا اثر اب ہندوستان پر پوری آب و تاب کے ساتھ پڑتا ہوا دکھائی دے رہا ہے۔ حکومت ہند نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کرنے کا اعلان کر دیا ہے، جس سے مہنگائی کے مزید بڑھنے کا راستہ ہموار ہو گیا ہے۔ پورے ملک میں پٹرول اور…

Read More

وندے ماترم کی 150 ویں سالگرہ پر آج لوک سبھا میں بحث

وزیر اعظم نریندر مودی آج لوک سبھا میں ‘وندے ماترم’ کی 150 ویں سالگرہ کے موقع پر بحث کا آغاز کریں گے، جس میں ’وندے ماترم‘کے بارے میں کئی اہم اور نامعلوم حقائق سامنے آنے کی امید ہے۔ بحث کے دوران ہنگامہ آرائی کا بھی امکان ہے، کیونکہ وزیر اعظم پہلے ہی کانگریس پر ’وندے…

Read More

مدھیہ پردیش: اندور کے بھاگیرتھ پورہ میں مزید دو اموات، آلودہ پانی سے جاں بحق افراد کی تعداد 35 ہو گئی

بھوپال: مدھیہ پردیش کے شہر اندور کے علاقے بھاگیرتھ پورہ میں آلودہ پانی پینے کے باعث مزید دو افراد کی موت ہو گئی ہے، جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 35 تک پہنچ گئی ہے۔ یہ واقعہ ایسے وقت میں پیش آیا ہے جب اندور کو ملک کا سب سے صاف شہر قرار دیا…

Read More

بزرگ والدین کی دیکھ بھال نہ کرنے پر سرکاری ملازمین کی تنخواہ میں 15 فیصد تک کٹوتی، تلنگانہ حکومت نیا قانون لانے کو تیار

تلنگانہ حکومت نے بزرگ والدین کی دیکھ بھال کو یقینی بنانے کے لیے ایک اہم قدم اٹھانے کا اعلان کیا ہے۔ ریاستی حکومت آئندہ بجٹ اجلاس میں ایک ایسا بل پیش کرنے جا رہی ہے جس کے تحت اپنے والدین کی مناسب دیکھ بھال نہ کرنے والے سرکاری ملازمین کی تنخواہ میں 10 سے 15…

Read More

بحران کے درمیان ابھیشیک بنرجی کے اچانک دہلی جانے سے سیاسی ماحول گرمایا

ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) کے اندر بڑھتے ہوئے اندرونی انتشار کے درمیان، پارٹی کے قومی جنرل سکریٹری ابھیشیک بنرجی ہفتہ کو دہلی پہنچے۔ ان کا یہ دورہ ایسے وقت میں ہوا ہے جب پارٹی قیادت اس خوف سے دوچار ہے کہ مغربی بنگال اسمبلی میں شروع ہونے والی بغاوت پارلیمنٹ تک پہنچ سکتی ہے۔…

Read More

10ویں جماعت کا شاندار ریزلٹ آنے پر اسکولوں کے پرنسپلز کا والہانہ استقبال

نئی دہلی: سیلم پور اسمبلی حلقہ کے تحت جعفر آباد میں واقع زینت محل اسکول مارننگ اور سروودیہ بال ودیالیہ جعفر آباد ایوننگ میں اس سال 10ویں جماعت کے شاندار نتائج آنے پر آج رکن اسمبلی چودھری زبیر احمد اور چوہان بانگر وارڈ سے کونسلر شگفتہ چودھری زبیر نے پرنسپل راجیش سین اور پرنسپل تسلیم…

Read More

’شمال-جنوب تنازعہ بھڑکانے کی کوشش کر رہی حکومت‘، خواتین ریزرویشن بل پر سنجے سنگھ کا سخت ردعمل

 لوک سبھا میں خواتین ریزرویشن ترمیمی بل پاس کرانے میں ناکام مرکزی حکومت پرعام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے راجیہ سبھا رکن سنجے سنگھ نے سخت حملہ کیا۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے سنجے سنگھ نے الزام لگایا کہ حکومت ’ٹکڑے- ٹکڑے گینگ‘ کی طرح کام کر رہی ہے اور جان بوجھ کر شمال…

Read More

دہلی میں موسم کی کروٹ: مطلع ابر آلود، بارش اور تیز ہواؤں کی پیش گوئی

ملک کی راجدھانی دہلی میں فروری کا مہینہ اس بار مسلسل حیران کر رہا ہے۔ مہینے کے آغاز میں سردی کا احساس ہوا لیکن چند ہی دنوں میں درجۂ حرارت میں تیزی سے اضافہ ہو گیا اور اب بارش کے آثار نمایاں ہیں۔ بدلے ہوئے موسم نے شہریوں کو الجھن میں ڈال دیا ہے۔ بدھ…

Read More