دہلی- این سی آر میں ہلکی بارش کے بعد سردی میں اضافہ، خوشگوار دن کے ساتھ ہوئی فروری کی شروعات

دہلی-این سی آر میں ایک بار پھر موسم نے اچانک کروٹ لے لی ہے۔ نصف شب سے ہونے والی بارش کی وجہ سے پورے خطے میں درجہ حرارت کم ہوگیا ہے۔ مغربی طلاطم کے سبب پہاڑوں پر برف باری جاری ہے، جس سے محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے کئی ریاستوں کے لیے الرٹ جاری…

Read More

اکھلیش یادو کی بیٹی کے بارے میں توہین آمیز تبصرہ کرنے والا مدھیہ پردیش میں گرفتار، ضمانت پر رہا

پولیس نے سماج وادی پارٹی کے سربراہ اور اتر پردیش کے سابق وزیر اعلی اکھلیش یادو کی بیٹی ادیتی یادو کے بارے میں سوشل میڈیا پر قابل اعتراض مواد پوسٹ کرنے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کیا ہے۔ سائبر تحقیقات اور الیکٹرانک شواہد کے تجزیہ کے بعد مدھیہ پردیش کے ریوا ضلع کے…

Read More

’ہم چاہتے تھے وزیر اعظم بنیں، اب راجیہ سبھا جا کر ریٹائر ہو جائیں گے‘، اکھلیش یادو نے نتیش کمار کے فیصلے پر کسا طنز

سماجوادی پارٹی کے سربراہ اور اترپردیش کے سابق وزیر اعلیٰ اکھلیش یادو نے بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے راجیہ سبھا جانے کے فیصلے پر طنز کسا ہے۔ نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے اکھلیش یادو نے کہا کہ ہم تو چاہتے تھے کہ وہ وزیر اعظم بنیں، لیکن اب وہ راجیہ سبھا جا…

Read More

ایران۔ اسرائیل جنگ کی سنسنی خیز رپورٹنگ پر حکومت کی کارروائی، نیوز چینلوں کی ٹی آر پی رپورٹ پر لگائی روک

مشرق وسطیٰ میں جاری جنگ کے دوران ٹی وی چینلوں پر’دھماکہ خیز‘ اور’سنسنی خیز‘ کوریج کے نام پر کی جا رہی ’لفاظی‘ کے خلاف حکومت نے سخت قدم اٹھایا ہے۔ مرکزی وزارت اطلاعات و نشریات نے براڈکاسٹ آڈینس ریسرچ کونسل (بی اے آرسی) کو نیوز چینلوں کی ٹیلی ویژن ریٹنگ پوائنٹس (ٹی آر پی) رپورٹنگ…

Read More

ایل پی جی بحران: جالون میں شادی سے پہلے دلہن سمیت اہل خانہ کی ڈی ایم سے فریاد، ’صاحب… سلنڈر کا انتظام کراؤ‘

امریکہ، اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی وجہ سے سینکڑوں کلومیٹر دور ہندوستان میں گیس کا بحران شدید ہوتا جارہا ہے۔ کئی صوبوں میں گیس ایجنسیوں کے باہر لمبی لمبی لائنیں لگ رہی ہیں اور ایک سلنڈر کے لیے لوگ کئی کئی گھنٹے لائن میں کھڑے نظر آرہے ہیں۔ ان حالات میں اتر پردیش…

Read More

جھارکنڈ سے کیرالہ جارہی ٹاٹا ارناکلم ایکسپریس میں لگی آگ، ایک کی موت

پیر کو علی الصبح جب زیادہ تر مسافر گہری نیند میں تھے، اسی وقت ریل کا ایک سفر بھیانک حادثے میں بدل گیا۔ آندپھرا پردیش کے اناکاپلی ضلع میں دوڑ رہی ٹاٹا۔ارناکلم ایکسپریس اچانک آگ کے شعلوں میں گھر گئی۔ کچھ ہی منٹوں میں ٹرین میں افراتفری مچ گئی، کوچ میں دھواں بھر گیا اور…

Read More

دہلی میں ایک بار پھر آندھی اور بارش کا یلو الرٹ، راجستھان اور جھارکھنڈ میں ہوگی ژالہ باری!

دہلی میں آئندہ 2 دنوں کے لیے آندھی اور بارش کا یلو الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ دوسری جانب اتر پردیش میں بھی آج بارش کے امکانات ظاہر کیے گئے ہیں۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق آج ایک نیا مغربی اضطراب سرگرم ہو رہا ہے، جس کے باعث دہلی اور مغربی اتر پردیش میں بارش ہوگی۔…

Read More

ہند نژاد خلائی مسافر انل مینن آج بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کے لیے بھریں گے پرواز، کئی تجربات کو دیں گے انجام

امریکی خلائی ایجنسی ’ناسا‘ کے ہند نژاد خلائی مسافر انل مینن منگل کو بین الاقوامی خلائی اسٹیشن (آئی ایس ایس) کے لیے روانہ ہونے والے ہیں۔ وہ قزاقستان کے بائیکونور خلائی مرکز سے 2 روسی خلائی مسافروں کے ساتھ 8 ماہ کے مشن پر جائیں گے۔ اس دوران وہ کئی تجربات کو انجام دیں گے،…

Read More

آج لوک سبھا میں ایف سی آر اے سمیت کئی بل ہوں گے پیش، لیکن ہنگامہ کے آثار برقرار

پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس میں رام مندر چندہ چوری اور دہلی میں مظاہرہ کے دوران طلبا کے خلاف ہوئی پولیس کارروائی معاملوں پر اپوزیشن لگاتار حکومت کو نشانہ بنا رہا ہے۔ اپوزیشن کی مخالفت کے سبب مرکزی حکومت کو پارلیمنٹ میں کافی مشکلات کا سامنا ہے اور مختلف بلوں کو پیش کرنے یا پاس کرانے…

Read More

ایس آئی ٹی رپورٹ کے انکشافات سے ہلچل مچ سکتی ہے!رپورٹ کس کو نشانہ بنائے گی؟

ایودھیا کے رام مندر میں چڑھاوے کی مبینہ چوری نے اب بڑا رخ اختیار کر لیا ہے۔ چھ دن کی گہری جانچ کے بعد ایس آئی ٹی نے اپنی 15 صفحات کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ حکومت کو سونپ دی ہے۔ اگرچہ رپورٹ کو مکمل طور پر خفیہ رکھا گیا ہے اور ابھی تک سرکاری تفصیلات…

Read More