حد بندی بل پر اکالی دل حکومت کے ساتھ

قیاس آرائیاں عروج پر ہیں کہ حکومت اس مدت کے دوران خواتین کے ریزرویشن اور حد بندی سے متعلق آئینی ترمیمی بل پیش اور منظور کر سکتی ہے۔ شرومنی اکالی دل نے خواتین کے ریزرویشن اور حد بندی بل پر مرکزی حکومت کی حمایت کا اظہار کیا ہے۔ دریں اثنا، پارلیمانی امور کے وزیر کرن…

Read More

’عوام پر مہنگائی مین مودی کا چابک پھر چلا‘، سی این جی کی قیمت میں 2 روپے اضافہ کے بعد کانگریس کا سخت رد عمل

ہندوستان میں کمپریسڈ نیچرل گیس (سی این جی) کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہونے کے بعد کانگریس نے مرکزی حکومت اور وزیر اعظم نریندر مودی پر سخت تنقید کی ہے۔ منگل کو سی این جی کی قیمت میں 2 روپے فی کلو اضافہ کر دیا گیا، جس کے بعد کانگریس نے اپنے آفیشیل…

Read More

کرناٹک کے اسکولوں میں حجاب سے پابندی ہٹی، جنیو اور رودراکش پہننے کی بھی اجازت، 2022 میں لگی تھی روک

کرناٹک کی کانگریس حکومت نے اسکولوں اور کالجوں میں حجاب پر پابندی والے 2022 کے فیصلہ کو واپس لے لیا ہے۔ نئے حکم کے تحت طلبا کو حجاب کے علاوہ کلاوا، رودراکش اور جنیو پہننے کی بھی اجازت دی گئی ہے، بشرطیکہ یہ اسکول کے نظم و ضبط اور قواعد کے تحت ہوں۔ فروری 2022…

Read More

میرٹھ میں جرائم پیشہ کو پکڑنے پہنچی پولیس ٹیم پر حملہ، سپاہی کو برہنہ کرکے پیٹا، 3 گرفتار

اتر پردیش میں پولیس اور جرائم پیشہ کے درمیان اکثر تصادم کی خبریں پڑھی اور سنی جاتی ہیں مگر میرٹھ سے جو خبر سامنے آئی ہے وہ چونکا دینے والی ہے۔ یہاں جرائم پیشہ کو پکڑنے گئی پولیس ٹیم پر جان لیوا حملہ کردیا گیا اور پولیس اہلکاروں کو دوڑا دوڑا کر پیٹا گیا۔ اتنا…

Read More

یو جی سی نیٹ رزلٹ 2026 جاری، 4241 امیدوار جے آر ایف-اسسٹنٹ پروفیسر کے لیے اہل قرار دیے گئے

’نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی‘ (این ٹی اے) نے ’یوجی سی نیٹ‘  جون 2026 کے  نتائج جاری کر دیے ہیں۔ امتحان میں شامل امیدوار اپنا اسکور کارڈ سرکاری ویب سائٹ پر دیکھ سکتے ہیں۔ اس مرتبہ یہ امتحان 87 مضامین کے لیے منعقد کیا گیا تھا، فی الحال 84 مضامین کے نتائج جاری کیے گئے ہیں۔ انگریزی،…

Read More

گلوکار انکت بالیان کو جم سے نکلتے ہی بیس گولیاں ماری گئیں، قاتلوں کی گرفتاری کے لئے دھرنا

بتایا جا رہا ہے کہ بدمعاشوں نے انکت کو تقریباً بیس گولیاں ماری گئیں اور مبینہ طور  انکت بالیان کے سر میں گولی لگی تھی۔ہریانوی میوزک انڈسٹری سے ایک انتہائی افسوسناک اور سنسنی خیز خبر سامنے آئی ہے۔ اپنے سپر ہٹ گانے ’’بھری کورٹ میں گولی ماریں گے میری جان‘‘ سے شہرت حاصل کرنے والے…

Read More

ملک بھر میں بدلا موسم کا مزاج، شمال سے جنوبی ہندوستان تک تیز ہوائیں، بارش اور ژالہ باری کا الرٹ جاری

سردی کے دوران ہی اچانک گرمی اور پھر بے موسم بارش سے جہاں عام لوگوں کو راحت ملی رہی ہے وہیں کھیتوں میں کھڑی فصل کو لے کر کسانوں کی پریشانیوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔ تازہ خبر نے کسانوں کے لیے مزید خطرے کی گھنٹی بجادی ہے۔ مغربی طلاطم کی وجہ سے ملک بھر میں…

Read More

پہاڑ سے میدان تک آفت کا نظارہ، لینڈسلائیڈنگ سے کئی راستے بند، 12 سے زائد ریاستوں میں 4 دنوں تک بارش کا الرٹ

وسطی ہندوستان کے اوپر بننے والے کم دباؤ کے علاقے اور شمالی ہندوستان میں مغربی ہواؤں کے فعال ہونے کے سبب پہاڑوں سے لے کر میدانی علاقوں تک موسلادھار بارش کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ دریاؤں میں طغیانی کے باعث بیشتر علاقے سیلاب کی زد میں ہیں، لینڈ سلائیڈنگ کے سبب 200 سے زائد…

Read More

ہماچل پردیش میں ہولناک سڑک حادثہ: 22 مسافروں سے بھری بس کھائی میں جا گری، 4 افراد ہلاک

ہماچل پردیش کے ضلع کلو میں ایک سیاحتی گاڑی خوفناک حادثے کا شکار ہو گئی۔ یہ حادثہ بنجار پولیس تھانہ علاقے کے تحت سوجھا کے قریب پیش آیا، جب ایک گاڑی بے قابو ہو کر سڑک سے کئی فٹ نیچے گہری کھائی میں جا گری۔ اس واقعے نے ایک بار پھر پہاڑی علاقوں میں سڑکوں…

Read More

خاندان کی موت بن گیا قرض، مشرقی دہلی میں ماں، بھائی اور بہن کا قتل کرکے تھانے پہنچ گیا شخص

گزشتہ 2 دن میں 2 بڑے قتل کے واقعات سے قومی راجدھانی دہل کررہ گئی ہے۔ شاہدرہ میں اتوار کو ہوئے بزرگ جوڑے کے قتل کا راز ابھی فاش بھی نہیں ہوا تھا کہ مشرقی دہلی کے لکشمی نگر میں پیر کی شام تہرے قتل کی ایک اور دل دہلا دینے والی واردات سامنے آئی…

Read More