کرنل صوفیہ قریشی کو وششٹ سیوا میڈال دینے کا کیا اعلان، آپریشن سندور کے بارے میں دنیا کو بتایا تھا

کرنل صوفیہ قریشی، ہندوستانی فوج کی ایک افسر جنہوں نے دنیا کو ہندوستانی سکیورٹی فورسز کی جانب سے پاکستان کے خلاف کیے گئے’ آپریشن سندور ‘کے بارے میں بتایا تھا ان  کو اس سال یوم جمہوریہ پر اعزاز سے نوازا جائے گا۔ صدر کی منظوری کے بعد حکومت نے کرنل صوفیہ قریشی کو وششٹ سیوا…

Read More

دہلی: مقامی رہائشی نے سیول لائنز میں غیر قانونی تعمیرات کا معاملہ اٹھایا

نئی دہلی کے سیول لائنز علاقے میں ایک مقامی رہائشی نے ایک پوش کالونی میں مبینہ طور پر غیر قانونی تعمیرات کے بارے میں شکایت کی ہے۔ یہ معاملہ سیول لائنز کے شری رام روڈ کا ہے۔رہائشی کے مطابق تعمیراتی منظوری کے پلان میں قواعد کو نظر انداز کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ…

Read More

بہار: سہرسہ میں ’مڈ ڈے میل‘ کھاتے ہی 250 سے زائد بچے ہوئے بیمار، کھانا میں زہریلا سانپ گرنے کا الزام

بہار کے سہرسہ ضلع واقع مہیشی بلاک میں موجود سرکاری مڈل اسکول بلواہا میں جمعرات کو ایک ہنگامہ سا برپا ہو گیا۔ بتایا جاتا ہے کہ ’مڈ ڈے میل‘ کھانے کے بعد 250 سے زائد بچوں کی اچانک طبیعت بگڑ گئی۔ اچانک بچوں کی طبیعت خراب ہونے سے اسکول احاطہ میں افرا تفری مچ گئی۔…

Read More

کشمیر سے کیرالہ تک نئے سال کے پہلے دن کہیں بارش تو کہیں شدید سردی

نئے سال کے ساتھ ہی ملک بھر میں موسم بھی بدل جائے گا۔ سردیاں اپنے عروج پر پہنچ جائیں گی۔ آئی ایم ڈی نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ سرد موسم بوندا باندی اور ہلکی بارش لائے گا۔ محکمہ موسمیات نے شدید سردی کے درمیان بادلوں، گھنی دھند اور بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔…

Read More

مدھیہ پردیش: کیمیکل کچرے میں لگی آگ نے کئی فیکٹریوں کو زد میں لیا، رات بھر ہوتے رہے دھماکے، کروڑوں کی ملکیت خاک

مدھیہ پردیش کے دھار ضلع واقع پیتھم پور انڈسٹریل ایریا میں منگل کی شب خوفناک آتشزدگی واقعہ نے علاقے میں افرا تفری پیدا کر دی۔ سیکٹر-3 میں موجود ’ہزارگو ویسٹ‘ کمپنی میں رات تقریباً 9.45 بجے اچانک آگ لگ گئی، جس نے دیکھتے ہی دیکھتے خوفناک شکل اختیار کر لی۔ دیر رات تک آگ پر…

Read More

منی پور میں احتجاج جاری، اسکول اور کالج تین دن تک بند رکھنے کا حکم

منی پور میں امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر حکومت نے ریاست کے تمام اسکول، کالج اور یونیورسٹیوں کو تین دن کے لیے بند رکھنے کا حکم دیا ہے۔ تعلیمی ادارے 20 سے 22 اگست تک بند رہیں گے۔ یہ فیصلہ ریاست کے کچھ حصوں میں مردم شماری سے قبل نیشنل رجسٹر آف…

Read More

راہل گاندھی کی ووٹروں سے اپیل: کیرالہ، آسام اور پڈوچیری میں مستقبل اور انصاف کے لیے فیصلہ کن ووٹ دیں

کیرالہ، آسام اور پڈوچیری میں اسمبلی انتخابات کے دوران کانگریس کے رہنما راہل گاندھی نے ووٹروں سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے مستقبل، انصاف اور بہتر حکمرانی کے لیے ووٹ دیں۔ انہوں نے ایک روز قبل جاری اپنے ویڈیو پیغامات میں تینوں خطوں کے عوام کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ یہ انتخاب محض…

Read More

دہلی میں سال 2024 میں دل اور دوران خون کی بیماریوں سے سب سے زیادہ اموات

دہلی میں سانس کی بیماریوں سے مرنے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ دہلی حکومت کے جاری کردہ تازہ ترین سرکاری اعداد و شمار کے مطابق، 2024 میں دارالحکومت میں سانس کی بیماریوں سے 9,211 افراد کی موت ہوئی، جو 2023 میں 8,801 تھی۔ یہ صرف ایک سال میں ان بیماریوں سے…

Read More

ووٹر لسٹ سے نام ہٹانا آئینی حق چھیننے کے مترادف: سچن پائلٹ

راجستھان کے سابق نائب وزیراعلیٰ اور کانگریس کے قومی جنرل سکریٹری سچن پائلٹ نے جامع ووٹر لسٹ نظرثانی(ایس آئی آر) کے حوالے سے ایک بار پھر حکومت کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ووٹر لسٹ سے نام حذف کیے جانے کے عمل کی کانگریس پارٹی سخت مخالفت کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ مرکز کی…

Read More

گجرات میں ہلاکت خیز بارش، 50 سے زائد اموات، 40 ہزار افراد کا ریسکیو، بجلی ٹھپ

گجرات میں گزشتہ 4 دنوں سے جاری موسلادھار بارش نے معمولات زندگی کو پوری طرح درہم برہم کر دیا ہے۔ مسلسل بارش اور سیلاب جیسے حالات کے باعث ریاست کے کئی اضلاع کو سنگین بحران کا سامنا ہے۔ شدید بارش کے باعث اب تک 50 سے زیادہ لوگوں کی موت ہو چکی ہے اور ہزاروں…

Read More