پورے ملک میں دھوم دھام سے منائی جا رہی ہے عید، وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے اور پرینکا گاندھی نے دی مبارکباد

ملک بھر میں آج عید الفطر روایتی جوش و خروش کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔ پورے ایک ماہ کے روزوں کے بعد آج مساجد میں عید کی نماز ادا کی جا رہی ہے۔ ملک کے مختلف شہروں میں نماز عید کے الگ الگ اوقات مقرر کیے گئے ہیں، تاہم مساجد اور عیدگاہوں میں نماز…

Read More

لوک سبھا میں اینٹی پیپر لیک بل پر بحث کا دوسرا دن، راہل گاندھی کی تقریر متوقع، حکومت دے گی جواب

نئی دہلی: لوک سبھا میں اینٹی پیپر لیک (ترمیمی) بل، 2026 پر بحث آج دوسرے دن بھی جاری رہے گی۔ پہلے روز حکومت اور اپوزیشن کے درمیان طویل اور تلخ بحث کے بعد آج حکومت اپوزیشن کی جانب سے اٹھائے گئے اعتراضات اور سوالات کا جواب دے گی، جبکہ اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی کی دوپہر…

Read More

سی بی ایس ای ری-ایویلیویشن پورٹل پر 28 ہزار درخواستیں موصول، 2 منٹ کے اندر پورٹل پر ہوئے 15 لاکھ سائبر حملے

بورڈ آف سینئر سیکنڈری ایجوکیشن (سی بی ایس ای) 12 ویں کے ری ایویلیویشن (دوبارہ جانچ) کے لئے درخواست کا عمل جاری ہے۔ اس سلسلے میں سی بی ایس ای نے تازہ معلومات فراہم کی ہے جس کے مطابق 2 مئی کی رات 10 بجے تک 28 ہزار سے زیادہ طلبا نے ری ایویلیویشن کی…

Read More

منی پور میں احتجاج جاری، اسکول اور کالج تین دن تک بند رکھنے کا حکم

منی پور میں امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر حکومت نے ریاست کے تمام اسکول، کالج اور یونیورسٹیوں کو تین دن کے لیے بند رکھنے کا حکم دیا ہے۔ تعلیمی ادارے 20 سے 22 اگست تک بند رہیں گے۔ یہ فیصلہ ریاست کے کچھ حصوں میں مردم شماری سے قبل نیشنل رجسٹر آف…

Read More

اب بغیر پین کارڈ نہیں ہوگی جائیداد کی رجسٹری، یوپی حکومت کا اہم فیصلہ

لکھنؤ: اتر پردیش میں زمین، مکان یا کسی بھی قسم کی غیر منقولہ جائیداد کی خرید و فروخت کے لیے پین کارڈ دینا لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔ ریاستی حکومت کی ہدایت پر رجسٹری محکمہ نے نیا حکم نامہ جاری کر دیا ہے، جس کے تحت اب جائیداد کی رجسٹری کے دوران خریدار اور…

Read More

پی ایم مودی نے عید میلاد النبی کے موقع پر پیش کی مبارکباد، کھڑگے نے بھی بھائی چارہ کا دیا پیغام

وزیر اعظم نریندر مودی نے عید میلاد النبی کے موقع پر سبھی کو مبارکباد پیش کی ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر پوسٹ شیئر کرتے لکھا ہے کہ ’’عید مبارک! میلاد النبی کے موقع پر مبارکباد۔ مجھے امید ہے کہ یہ موقع ہمارے ارد گرد اتحاد اور خوشی میں اضافہ کرے گا۔…

Read More

کیا آج بھوج شالہ میں ہو پائے گی نمازِ جمعہ؟ سپریم کورٹ کی ہدایت کے باوجود تذبذب والی حالت

مدھیہ پردیش کے دھار واقع تاریخی بھوج شالہ میں آج نمازِ جمعہ کی ادائیگی ہوگی یا نہیں، اس سلسلے میں تذبذب والی حالت دیکھنے کو مل رہی ہے۔ اس تنازعہ پر مسلم فریق ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ پہنچا تھا، جہاں اس معاملے کی 14 جولائی کو سماعت ہوئی تھی۔ سپریم کورٹ…

Read More

جس چائے کی دکان پر مارا چھاپہ اس دکاندار کواکھلیش یادو نے پیتل کے برتن تحفے میں دئے

اتر پردیش کے فتح پور سے ایک چھوٹے سے چائے فروش آریان یادو ان دنوں خبروں میں ہیں۔ حال ہی میں سماج وادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو چائے کے لیے ان کی دکان پر گئے، اور آرین کا دعویٰ ہے کہ اسی دن سے ان کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا ۔ ان کا…

Read More

سیلاب نے کئی ریاستوں کو کیا بے حال، آسام اور کیرالہ میں 112 ہلاکتیں، اڈیشہ کے 22 اضلاع میں 8 لاکھ لوگ متاثر

ملک کی مختلف ریاستوں میں بارش نے زبردست تباہی مچائی ہے۔ سب سے زیادہ اثر کیرالہ اور آسام میں دیکھنے کو مل رہا ہے، جہاں مسلسل ہو رہی موسلادھار بارش نے معمولات زندگی کو بری طرح متاثر کر دیا ہے۔ کیرالہ میں شدید بارش اور سیلاب سے اب تک 25 افراد کی موت ہو چکی…

Read More

ایک اور ایل پی جی کارگو جہاز پہنچا ہندوستان، عظیم جنگ کے درمیان مضبوط سفارت کاری کا سلسلہ جاری

مشرق وسطیٰ میں جاری جنگ نے حالات کو مزید خراب کر دیا ہے۔ ایران اور امریکہ اسرائیل کے درمیان کشیدگی اپنی انتہا کو پہنچ رہی ہے جس کا سب سے زیادہ اثر آبنائے ہرمز پر پڑ رہا ہے۔ ہندوستان نے آبنائے ہرمز پر اپنا انحصار کم کرنے کے لیے امریکی ایل پی جی سپلائی میں…

Read More