ہندوستان نے اسلام آباد کے بم دھماکے ملوث ہونے کے پاکستان کے الزام کو خارج کیا

ہندوستان نے کل اسلام آباد کی ایک مسجد میں خودکش بم دھماکے میں ملوث ہونے کے پاکستان کے الزام کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ یہ بدقسمتی کی بات ہے کہ پاکستان اپنے سماجی تانے بانے سے دوچار مسائل کو سنجیدگی سے حل کرنے کے بجائے اپنی موروثی بیماریوں کی ذمہ داری دوسروں پر ڈال…

Read More

اسمبلی انتخابات: راہل گاندھی آج آسام میں اور پرینکا گاندھی کیرلم میں چلائیں گی انتخابی تشہیر، پارٹی کارکنان پُرجوش

جن 5 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام خطہ میں اسمبلی انتخابات کی سرگرمیاں چل رہی ہیں، ان میں کیرلم اور آسام بھی شامل ہیں۔ ان دونوں ریاستوں میں آئندہ 9 اپریل کو ایک ہی مرحلہ میں ووٹ ڈالے جائیں گے۔ یہی وجہ ہے کہ کانگریس کے سرکردہ لیڈران کیرلم اور آسام دونوں ریاستوں میں…

Read More

این سی پی کا کوئی مستقبل نہیں: سنجے راؤت

کل یعنی 29 مئی کو، ادھو ٹھاکرے کی قیادت میں دھڑے کے لیڈر سنجے راؤت نے دعویٰ کیا کہ این سی پی کا کوئی مستقبل نہیں ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ چھگن بھجبل، پرفل پٹیل، اور سنیل تٹکرے جیسے لیڈروں کو اجیت پوار کو شرد پوار سے الگ کرنے اور بی جے پی…

Read More

راجدھانی ایکسپریس میں لگی آگ، سو رہے مسافروں میں مچا کہرام، کوٹہ ریلوے ڈویژن میں تھم گئی ٹرینوں کی رفتار

 کوٹہ ریلوے ڈویژن میں آج اس وقت کہرام مچ گیا جب علی الصبح تریویندرم سے حضرت نظام الدین جانے والی راجدھانی ایکسپریس کے اے سی کوچ میں زبردست آگ لگ گئی۔ یہ حادثہ وکرم گڑھ الوٹ اور لونیریچا اسٹیشنوں کے درمیان پیش آیا۔ آگ اتنی شدید تھی کہ دیکھتے ہی دیکھتے اس نے ٹرین کے…

Read More

ہماچل پردیش میں شدید برفباری، 655 سڑکیں بند، 31 جنوری سے ایک اور سخت موسمی دور کا امکان

ہماچل پردیش میں حالیہ شدید برفباری نے معمولاتِ زندگی کو بری طرح متاثر کر دیا ہے۔ ریاست میں تین قومی شاہراہوں سمیت تقریباً 655 سڑکیں اب بھی آمدورفت کے لیے بند ہیں، جس کے باعث کئی اضلاع کا زمینی رابطہ منقطع ہو چکا ہے۔ برفباری کے نتیجے میں بجلی کا نظام بھی شدید طور پر…

Read More

ممبئی: ہدایت کار روہت شیٹی کے گھر کے باہر چار راؤنڈ فائرنگ، پولیس نے سیکیورٹی بڑھائی

بالی ووڈ کے معروف ہدایت کار روہت شیٹی کی جوہو میں رہائش گاہ کے باہر فائرنگ کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ رات گئے اس واقعے کے بعد علاقے میں پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی ہے۔ عینی شاہدین کے مطابق روہت شیٹی کے گھر کے باہر چار راؤنڈ گولیاں چلنے کی آوازیں سنی…

Read More

دہلی-این سی آر میں موسلہ دھار بارش سے موسم خوشگوار، لوگوں کو گرمی سے ملی راحت

دہلی-این سی آر میں پیر کی صبح موسم نے کروٹ لی، جس سے لوگوں کو چلچلاتی گرمی سے راحت ملی۔ گروگرام سمیت قومی راجدھانی خطہ کے کئی علاقوں میں صبح سویرے ہونے والی بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا ہے۔ اس تبدیلی سے درجہ حرارت میں کمی آئی اور حبس بھری گرمی سے بڑی راحت ملی۔…

Read More

کابینہ کے اجلاس میں مشرق وسطیٰ کے بحران اور اس کے معاشی اثر پر بھی غور کیا گیا

وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعرات کی شام اپنے تمام وزراء کے ساتھ ایک اہم میٹنگ کی۔ یہ اجلاس تقریباً ساڑھے چار گھنٹے جاری رہا۔ ملکی ترقی سے متعلق کئی اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، وزارتوں کے کام کا جائزہ لیا گیا اور آئندہ کی حکمت عملی طے کی گئی۔ میٹنگ شام پانچ…

Read More

کیرالہ کے سابق وزیر اعلیٰ وجین اور ان کی بیٹی کے گھر ای ڈی کی چھاپہ ماری، 10 ٹھکانوں پر ڈالی گئی ریڈ

انفورسمنٹ ڈائریکوریٹ (ای ڈی) نے آج کیرالہ میں 10 مقامات پر چھاپہ ماری کی ہے، جن میں سابق وزیر اعلیٰ و کیرالہ اسمبلی میں حزب اختلاف کے قائد پینارائی وجین اور ان کی بیٹی وینا وجین کے ٹھکانے بھی شامل ہیں۔ بتایا جا رہا ہے کہ یہ کارروائی مبینہ منی لانڈرنگ معاملے سے متعلق ہے،…

Read More

سونے کی قیمتوں میں تیز چھلانگ، چاندی دوبارہ 2.27 لاکھ روپے فی کلو کی حد پار

نئی دہلی: ملک میں اس ہفتے سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں تیزی دیکھنے میں آئی، جس نے سرمایہ کاروں اور خریداروں دونوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کر لی ہے۔ تازہ اعداد و شمار کے مطابق سونے کی قیمت میں ایک ہفتے کے دوران 3600 سے زیادہ کا اضافہ ہوا، جبکہ چاندی بھی…

Read More