یومِ جمہوریہ 2026 کی تقریبات کے ٹکٹ ’آمنترن‘ ایپ پر دستیاب: وزارتِ دفاع

نئی دہلی: یومِ جمہوریہ 2026 سے متعلق تقریبات کے ٹکٹ اب ’آمنترن‘ موبائل ایپ کے ذریعے خریدے جا سکتے ہیں۔ اس بات کی اطلاع پیر کے روز وزارتِ دفاع نے دی۔ وزارت کے مطابق ڈیجیٹل سہولتوں کے فروغ اور عوامی رسائی کو آسان بنانے کے مقصد سے ٹکٹوں کی فروخت کے لیے موبائل ایپ اور…

Read More

انتخابات LIVE: ’آج کی لڑائی حقوق کی حفاظت کے لیے ہے‘، کھڑگے نے ووٹرس سے کی حق رائے دہی کا استعمال کرنے کی گزارش

آج کی لڑائی آپ کے حقوق کی حفاظت کے لیے ہے: ملکارجن کھڑگے کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے تمل ناڈو کے ووٹرس سے اسمبلی انتخاب میں فعال طریقے سے حصہ لینے کی اپیل کی۔ انھوں نے اس انتخاب کو اہم جمہوری اصولوں کی حفاظت کی جنگ قرار دیا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر انھوں…

Read More

نبی کریم میٹرو اسٹیشن کا نام بدل کر رام نگر کرنے کا مطالبہ

نئی دہلی میٹرو اسٹیشنوں کے ناموں پر ایک اور بحث چھڑ گئی ہے۔ واضح رہے میور وہار کا نام پہلے ہی بدلا جا چکا ہے اور اب یہ مطالبہ کیا جا رہا ہے کہ نبی کریم کا نام بدل کر ’رام نگر‘ میٹرو اسٹیشن رکھا جائے ۔وشو ہندو پریشد (وی ایچ پی) کے صوبہ اندرا…

Read More

ملک میں ہولی کے ساتھ ہی تیزی سے بدل گیا موسم کا مزاج، کہیں 33 تو کہیں 35 ڈگری پہنچ گیا درجہ حرارت

ملک کے مختلف حصوں میں ’ہولی جلنے‘ کے ساتھ ہی موسم کا مزاج تیزی سے بدل گیا ہے۔ محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) کے مطابق 5 مارچ کو ملک کے مختلف حصوں میں موسم کے الگ الگ رنگ دیکھے جائیں گے۔ ایک طرف جہاں پہاڑی ریاستوں میں برف باری اور بارش کا الرٹ جاری کیا گیا…

Read More

سال نو پر آئی ایم ڈی کا ایلرٹ، پہاڑوں پر برفباری کے سبب ٹھٹھرنے کے لیے رہیں تیار!

نئے سال کی آمد کے ساتھ ہی دہلی-این سی آر کو کڑاکے کی سردی، برفیلی ہوائیں اور کہرے نے پوری طرح اپنی گرفت میں لے لیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی آلودگی کی سنگین سطح نے لوگوں کی زندگی اور بھی مشکل بنا دی ہے۔ اس دوران ہندوستان کے محکمہ موسمیات نے ایلرٹ جاری کرتے…

Read More

جے ای ای ایڈوانس 2026 کے نتائج کا اعلان، دہلی زون کا دبدبہ، شبھم کمار بنے ٹاپر، کبیر کو دوسرا مقام حاصل

ملک کے ممتاز انجینئرنگ اداروں آئی آئی ٹی میں داخلے کا خواب دیکھنے والے لاکھوں طلبہ کا انتظار آخرکار ختم ہو گیا ہے۔ جے ای ای ایڈوانسڈ 2026 کے نتائج جاری کر دیے گئے ہیں۔ اس امتحان کے نتائج پر طلباء اور ان کے اہل خانہ کی نظریں مرکوز تھیں کیونکہ اسی امتحان کے نتائج…

Read More

دہلی یونیورسٹی نے طلبا اور اساتذہ کو ’جنتر منتر مظاہرہ‘ سے دور رہنے کی دی ہدایت، ایڈوائزری جاری

راجدھانی دہلی میں نیٹ پیپر لیک معاملے پر جاری احتجاج کے درمیان دہلی یونیورسٹی (ڈی یو) نے طلبا اور اساتذہ کے لیے ایک اہم ایڈوائزری جاری کی ہے۔ یونیورسٹی نے جنتر منتر پر ہونے والے احتجاجی مظاہروں سے دور رہنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے اجتماعات میں شریک ہونے پر قانونی کارروائی…

Read More

دہلی، اتر پردیش، بہار سمیت 10 ریاستوں میں بارش کا الرٹ جاری، اتراکھنڈ میں لینڈسلائیڈنگ کا اندیشہ

ملک بھر میں مانسون نے اب پوری طرح انٹری کر لی ہے۔ جنوب مغربی مانسون 5 دن کی تاخیر سے دہلی پہنچا اور اب راجدھانی میں 7 جولائی تک بارش سے متعلق الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ اسی طرح اتر پردیش، بہار سمیت کئی دیگر ریاستوں میں بھی آج بارش کی وارننگ جاری کی گئی…

Read More

آگرہ- لکھنؤ ایکسپریس وے پر ڈبل ڈیکر بس میں لگی آگ، بال بال بچے 56 مسافر

اتر پردیش کے فیروز آباد میں سڑک حادثے کی ایک دل دہلا دینے والی تصویر سامنے آئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق فیروز آباد کے سرسا گنج تھانہ علاقے میں آگرہ- لکھنؤ ایکسپریس وے پر چلتی ہوئی ایک بس میں اچانک آگ لگ گئی، جس سے خوف و ہراس پھیل گیا۔ بس میں سوار مسافروں نے…

Read More

ایک ہفتے میں دوسری بار پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، مہنگائی کی کاری ضرب سے عوام بے حال

ہندوستانی عوام کے لیے منگل کی شروعات مہنگائی کی کاری ضرب کے ساتھ ہوئی ہے۔ آج ایک بار پھر پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں زبردست اضافہ کر دیا گیا ہے۔ تیل کمپنیوں نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں تقریباً 90 پیسے فی لیٹر تک کا اضافہ کیا ہے۔ سب سے زیادہ افسوس کی…

Read More