مراٹھی زبان سیکھی یا نہیں؟ یکم مئی سے چلے گی خصوصی مہم! مہاراشٹر میں ہوگی آٹو رکشہ چلانے والوں کی چیکنگ

مہاراشٹر میں آٹو رکشہ چلانے والوں کے لیے مراٹھی کو لازمی بنانے کے فیصلے کو نافذ کرنے لیے خصوصی تصدیقی مہم شروع کی جائے گی۔ یہ مہم یکم مئی سے 15 اگست تک چلائی جائے گی، جس کی اطلاع وزیر ٹرانسپورٹ پرتاپ سرنائک نے دی ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ اس مہم کے دوران…

Read More

گرمی سے بے حال دہلی میں جلد برسیں گے بادل، 26 جون سے بدلنے والا ہے موسم، 20 ریاستوں میں بارش کا الرٹ

ہندوستان کی مختلف ریاستوں میں شدید گرمی پڑ رہی ہے۔ قومی راجدھانی دہلی میں بدھ کے روز درجۂ حرارت 40 ڈگری سیلسیس کے آس پاس رہنے کا امکان ہے، جبکہ کم سے کم درجۂ حرارت تقریباً 26 ڈگری سیلسیس رہ سکتا ہے۔ آئندہ 48 گھنٹوں میں موسم کے مزاج میں تبدیلی آنے کا امکان ہے۔…

Read More

پہلگام دہشت گردانہ حملہ کی پہلی برسی پر جموں و کشمیر میں ہائی الرٹ، پی ایم مودی نے ہولناک واقعہ کو کیا یاد

جموں و کشمیر کے پہلگام میں گزشتہ سال 22 اپریل کو ہوئے دہشت گردانہ حملے کو آج ایک سال مکمل ہو گئے ہیں۔ اس حملہ کی پہلی برسی کو پیش نظر رکھتے ہوئے مرکز کے زیر انتظام خطہ جموں و کشمیر میں ہائی الرٹ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ سیکورٹی انتظامات سخت کر دیے…

Read More

آج نیٹ کا دوبارہ امتحان: 1.38 لاکھ کیمرے، 51,000 جیمر، 88,000 اہلکار تعینات

نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی(این ٹی اے)نے 21 جون کو شیڈول نیٹ یو جی 2026 کے دوبارہ امتحان کی تیاری مکمل کر لی ہے۔ این ٹی اے نےنیٹ یو جی 2026 کا امتحان مبینہ پیپر لیک ہونے کے الزامات کے بعد منسوخ کر دیا  گیا تھا۔ ایجنسی نے کہا کہ شفاف اور منصفانہ امتحان کو یقینی بنانے…

Read More

امراوتی کے سرکاری اسپتال میں آتشزدگی، 39 نوزائیدہ کا جاری تھا علاج، 3 بچوں کی موت

مہاراشٹر کے امراوتی میں 24 اگست بروز پیر علی الصبح تقریباً 3.30 بجے ایک سرکاری اسپتال میں آتشزدگی کا درد ناک حادثہ پیش آیا۔ امراوتی میں واقع سرکاری اسپتال برائے خواتین کے نوزائیدہ وارڈ میں آگ لگنے سے 3 نوائیدہ کی جھلس کر موت ہو گئی ہے۔ اس حادثہ میں 6 بچے زخمی بھی ہوئے…

Read More

مرکزی حکومت کا بڑا فیصلہ: چاندی کی آزادانہ درآمد پر پابندی عائد، اب سرکاری منظوری اور لائسنس لازمی

مرکزی حکومت نے چاندی کی درآمد کو لے کر بڑا فیصلہ کیا ہے۔ حکومت نے ہفتہ (16 مئی) کو چاندی کی درآمد کے لیے اپنی منظوری لازمی قرار دے دی ہے، جس سے اس دھات کو ’فری‘ سے ’ریسٹرکٹڈ‘ کیٹیگری میں ڈال دیا گیا ہے۔ دراصل اپریل میں سالانہ بنیادوں پر چاندی کی درآمد میں…

Read More

سونم وانگچک کو پولیس جنتر منتر سے جبراً اسپتال لے گئی، اپوزیشن نے حکومت پر جمہوریت کو کچلنے لگایا الزام

آج جب جنتر منتر پر سونم وانگچک کی ہڑتال اکیسویں دن میں داخل ہو گئی تھی، اور ان کی خراب طبیعت کو لے کر خبریں گشت کر رہی تھیں، تو دہلی پولیس انھیں جبراً اٹھا کر اسپتال لے گئی۔ اس واقعہ کے بعد جنتر منتر پر موجود لوگون میں ہنگامہ شروع ہو گیا اور اپوزیشن…

Read More

کیرالہ میں ایل ڈی ایف کے ساتھ مل کر الیکشن لڑے گی آر جے ڈی، تیجسوی یادو کا اعلان

 الیکشن کمیشن آف انڈیا (ای سی آئی) نے اتوار کو 5 ریاستوں کیرالہ، تمل ناڈو، مغربی بنگال، آسام اور پڈوچیری میں اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان کر دیا ہے جس کے بعد سیاسی پارٹیاں ووٹوں کی حمایت کرنے کے لیے سرگرم ہو گئی ہے۔ دریں اثنا راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) نے بھی…

Read More

پرائیویٹ ٹور آپریٹرس کے ذریعہ حج کرنے والے عازمین کو جلد بکنگ کرانی چاہئے: رجیجو

اقلیتی امور کے مرکزی وزیر کرن رجیجو نے پرائیویٹ ٹور آپریٹرس کے ذریعہ سفر کرنے والے عازمین حج سے اپیل کی ہے کہ وہ جلد درخواست دیں اور صرف منظور شدہ حج گروپ آرگنائزر (ایچ جی او) اور پرائیویٹ ٹور آپریٹرس (پی ٹی او) کا انتخاب کریں۔ وزیر  کرن رجیجو نے آج سوشل میڈیا پلیٹ…

Read More

اترپردیش میں طوفان اور بارش کا قہر، مختلف واقعات میں 23 لوگوں کی موت، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری

اترپردیش میں پیر کی صبح ایک بار پھر موسم نے کروٹ لی جس کے بعد خوفناک آندھی، بارش اور آسمانی بجلی نے بھاری تباہی مچائی۔ اس دوران کئی اضلاع میں بجلی گرنے کی وارداتیں سامنے آئی ہیں جس سے کھیتوں میں کام کر رہے کسانوں اور کھلی جگہوں پر موجود لوگ زد میں آ گئے۔…

Read More