80ویں یومِ آزادی پر پی ایم مودی نے کی پرچم کشائی، لال قلعہ پر پہلی بار گایا گیا ’وندے ماترم‘

ہندوستان آج آزادی کی 80ویں سالگرہ منا رہا ہے۔ پورے ملک میں یومِ آزادی کا جشن پورے جوش کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی دہلی کے تاریخی لال قلعہ سے اس قومی تقریب کی قیادت کر رہے ہیں۔ پی ایم مودی نے راج گھاٹ پر مہاتما گاندھی کو خراج عقیدت پیش…

Read More

بی ایم سی انتخابات: کانگریس کا بدعنوانی سے پاک اور جوابدہ بلدیاتی نظام کا وعدہ

ممبئی کانگریس کی صدر اور رکنِ پارلیمان ورشا گائیکواڑ نے جمعرات کو 15 جنوری کو ہونے والے برہن ممبئی مہانگر پالیکا کے انتخابات کے لیے پارٹی کا تفصیلی وژن پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ کانگریس کا مقصد شہر کو بدعنوانی سے پاک کرنا اور شہریوں کو شفاف، جوابدہ اور مؤثر بلدیاتی حکمرانی فراہم کرنا…

Read More

دہلی کی سنجے جھیل میں تین دوستوں کی موت

دہلی کی سنجے جھیل میں تین نوجوان ڈوب کر ہلاک ہو گئے ہیں۔ تینوں افراد کی عمریں 22 سے 25 سال کے درمیان بتائی جاتی ہیں۔ فائر ڈپارٹمنٹ اور دہلی پولس کو تقریباً 7:30 بجے اس کی اطلاع ملی۔ نیوز پورٹل ’اے بی پی‘ کی شائع خبر میں درج ہےکہ دہلی پولیس کے مطابق ایک…

Read More

40 سال پرانے ’بوفورس کیس‘ کا باب پوری طرح ہوا بند، سپریم کورٹ نے آخری عرضی بھی خارج کر دی

سپریم کورٹ نے بوفورس رشوت معاملہ سے متعلق آخری عرضی کو بھی مسترد کر دیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی تقریباً 40 سال پرانے اس سرخیوں میں رہنے والے مقدمہ میں قانونی کارروائی مکمل طور پر ختم ہو گئی ہے۔ جسٹس جے بی پاردیوالا اور جسٹس کے ونود چندرن پر مشتمل بنچ نے ایڈووکیٹ اجے…

Read More

’بنگال میں لوٹی گئیں 100 سیٹیں، مجھے پیٹا گیا‘، شکست کے بعد ممتا بنرجی کا سنگین الزام

مغربی بنگال میں اسمبلی انتخابات کے نتائج سامنے آ چکے ہیں اور یہ بھی طے ہو گیا ہے کہ ریاست میں بی جے پی حکومت سازی کرے گی۔ یعنی ترنمول کانگریس کو اپوزیشن میں بیٹھنا پڑے گا۔ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے بنگال میں وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی حکمران ترنمول کانگریس (ٹی…

Read More

بچوں میں کھانا کھاتے وقت موبائل فون کے استعمال سے موٹاپے اور فیٹی لیور کا خطرہ بڑھ رہا ہے

موبائل فون  ہر شخص  کی ضرورت بن گیا ہے ۔ لوگ مسلسل اپنے فون پر رہتے ہیں، اور اس سے ان کی صحت پر منفی اثر پڑ رہا ہے۔ اب تو بچے بھی فون کے بغیر کھانا کھانے سے انکار کر دیتے  ہیں جو ایک بڑا مسئلہ بن چکا ہے۔ بچوں کی پرورش اب پہلے…

Read More

جنسی ہراسانی معاملہ: جے ڈی ایس کے رکنِ اسمبلی ایچ ڈی ریونّا بنگلورو عدالت سے بری

بنگلورو: بنگلورو کی ایک مجاز عدالت نے پیر کے روز جنتا دل (سیکولر) کے موجودہ رکنِ اسمبلی اور سابق وزیر ایچ ڈی ریونّا کو مبینہ جنسی ہراسانی کے ایک مقدمے میں بری کر دیا۔ عدالت نے تعزیراتِ ہند کی دفعہ 354 اے کے تحت درج الزامات کو خارج کرتے ہوئے قرار دیا کہ شکایت کے…

Read More

’میٹا‘ کے ایک فیصلہ سے 1100 لوگوں کی ملازمت کو خطرہ، یہ سبھی اے آئی اور اسمارٹ چشموں پر کرتے ہیں کام

میٹا اے آئی گلاس کی لانچنگ کے ساتھ ہی رازداری کو لے کر سوالات اٹھنے لگے تھے، اور اب یہ تنازعہ بڑے پیمانے پر پہنچ چکا ہے۔ نئی معلومات کے مطابق میٹا گلاس کے ذریعے ریکارڈ کیے گئے ڈاٹا کا جائزہ لینے والوں کی ملازمتیں ختم ہونے جا رہی ہیں۔ یہ افراد ڈاٹا اینوٹیٹرز کے…

Read More

پیر کا دن دہلی میں سال کا سب سے گرم دن ریکارڈ کیا گیا

قومی راجدھانی میں موسم بدلا ہوا ہے۔ ہندوستان کے محکمہ موسمیات کے مطابق، دہلی میں کل یعنی16 فروری کو سال کا اب تک کا گرم ترین دن ریکارڈ کیا گیا۔ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت موسمی اوسط سے کافی اوپر تھا، جب کہ کم سے کم درجہ حرارت اوسط کے آس پاس یا اس سے…

Read More

سپریم کورٹ میں خواتین ریزرویشن قانون کے فوری نفاذ کی مانگ پر آج سماعت

نئی دہلی: پارلیمنٹ کے مجوزہ خصوصی اجلاس سے قبل سپریم کورٹ آج اس اہم درخواست پر سماعت کرے گا جس میں لوک سبھا اور ریاستی اسمبلیوں میں خواتین کے لیے 33 فیصد ریزرویشن کو فوری طور پر نافذ کرنے کی مانگ کی گئی ہے۔ عدالت عظمیٰ کی ویب سائٹ پر جاری کاز لسٹ کے مطابق…

Read More