دہلی-این سی آر میں بارش، ہماچل میں برف باری اور تلنگانہ میں لو، آئیے جانیں 15 ریاستوں کے موسم کا حال

ملک بھر میں موسم کا مزاج مسلسل بدل رہا ہے۔ قومی راجدھانی دہلی اور این سی آر میں کچھ دنوں قبل شدید گرمی تھی، اور اب اچانک آندھی و بارش جیسا موسم دیکھنے کو مل رہا ہے۔ محکمۂ موسمیات (آئی ایم ڈی) کے مطابق منگل کے روز دہلی کا کم از کم درجۂ حرارت 27…

Read More

نائب صدر جمہوریہ سی پی رادھا کرشنن 2 روزہ سرکاری دورے پر سری لنکا روانہ

نائب صدر جمہوریہ سی پی رادھا کرشنن اتوار (19 اپریل) کو 2 روزہ سرکاری دورے پر سری لنکا روانہ ہو گئے۔ عہدہ سنبھالنے کے بعد سری لنکا کا یہ ان کا پہلا دو طرفہ دورہ ہے، جسے ہندوستان اور سری لنکا کے تعلقات کے لحاظ سے انتہائی اہم قرار دیا جا رہا ہے۔ اس دوران…

Read More

سونے کی قیمتوں میں تیز چھلانگ، چاندی دوبارہ 2.27 لاکھ روپے فی کلو کی حد پار

نئی دہلی: ملک میں اس ہفتے سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں تیزی دیکھنے میں آئی، جس نے سرمایہ کاروں اور خریداروں دونوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کر لی ہے۔ تازہ اعداد و شمار کے مطابق سونے کی قیمت میں ایک ہفتے کے دوران 3600 سے زیادہ کا اضافہ ہوا، جبکہ چاندی بھی…

Read More

دہلی میں آلودگی اور کہرے کے ساتھ سردی کا قہر! کانپنے لگی راجدھانی

دہلی- این سی آر میں گہرے کہرے ساتھ ساتھ سردی نے بھی لوگوں کو پریشان کرنا شروع کردیا ہے۔ شہری شدید سردی کی زد میں ہیں اس دوران ہندوستان کے محکمہ موسمیات نے بھی پورے این سی آر کے لیے اورنج الرٹ جاری کیا ہے۔ ہفتہ کو موسم کی اچانک تبدیلی کے باعث دن اور…

Read More

’وَن نیشن، وَن الیکشن بل‘ آئین کی بنیادی خصوصیات کی خلاف ورزی کرتا ہے: پی چدمبرم

ماہر معاشیات اور کانگریس کے سینئر لیڈر پی چدمبرم نے ’وَن نیشن، وَن الیکشن بل‘ پر آج اپنا سخت موقف سامنے رکھا ہے۔ انھوں نے بتایا ہے کہ گزشتہ روز جوائنٹ پارلیمانی کمیٹی (جے پی سی) کے سامنے انھیں اپنے خیالات پیش کرنے کا موقع ملا، جس میں اپنی باتیں کھل کر رکھیں۔ اس بارے…

Read More

دہلی میں موسم کی کروٹ: مطلع ابر آلود، بارش اور تیز ہواؤں کی پیش گوئی

ملک کی راجدھانی دہلی میں فروری کا مہینہ اس بار مسلسل حیران کر رہا ہے۔ مہینے کے آغاز میں سردی کا احساس ہوا لیکن چند ہی دنوں میں درجۂ حرارت میں تیزی سے اضافہ ہو گیا اور اب بارش کے آثار نمایاں ہیں۔ بدلے ہوئے موسم نے شہریوں کو الجھن میں ڈال دیا ہے۔ بدھ…

Read More

بورڈ امتحان کے نام پر ڈیجیٹل فراڈ نیٹ ورک سرگرم، 500 سے 1000 روپے میں فروخت ہو رہے فرضی پیپر

امتحانات کے موسم میں طلباء کو نشانہ بنانے والے سائبر دھوکے باز ایک بار پھر متحرک ہو گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق بورڈ امتحانات شروع ہوتے ہی سوشل میڈیا، خصوصاً ٹیلی گرام پر سرگرم گروپس ’امتحان سے پہلے اصلی پرچہ‘ فراہم کرنے کا دعویٰ کر کے طلباء کو جال میں پھانس رہے ہیں۔ سینٹرل بورڈ…

Read More

طالبہ کی موت کا معاملہ: شمبھو ہاسٹل کے مالک منیش رنجن کی درخواست ضمانت پٹنہ کورٹ سے مسترد

پٹنہ میں نیٹ کی ایک طالبہ کی پراسرار موت کے معاملے میں شمبھو ہاسٹل کے مالک منیش رنجن کو عدالت سے بڑا جھٹکا لگا ہے۔ پٹنہ ہلہ عدالت نے جمعرات کو ان کی باقاعدہ ضمانت کی درخواست خارج کر دی۔ اس معاملے کی سماعت پہلے درجے کی جوڈیشل مجسٹریٹ پرینکا کماری کی عدالت میں ہوئی،…

Read More

سہسرام-پٹنہ فاسٹ پسنجر ٹرین میں لگی خوفناک آگ، ایک بوگی خاکستر، ریلوے اسٹیشن پر افراتفری

بہار کے سہسرام ریلوے اسٹیشن پر پیر کو علی الصبح ایک خوفناک حادثہ پیش آیا، جس نے افرا تفری پیدا کر دی۔ یہاں پلیٹ فارم نمبر 6 پر کھڑی سہسرام-پٹنہ فاسٹ پسنجر ٹرین (نمبر53213) کے ایک کوچ میں اچانک آگ گئی۔ آگ اتنی بھیانک تھی کہ پانچویں بوگی کو بھی اپنی زد میں لے لیا…

Read More

پنجاب حکومت کی منشیات کے خلاف جنگ کے 10 ماہ مکمل، 42 ہزار سے زائد ملزمان گرفتار

چنڈی گڑھ: پنجاب حکومت کی جانب سے منشیات کے خلاف شروع کی گئی مہم (یُدّھ نشیاں ورُدّھ‘ نے دس ماہ مکمل کر لئے ہیں۔ وزیر اعلیٰ بھگونت سنگھ مان کی ہدایات پر یکم مارچ 2025 کو شروع کی گئی اس مہم کا مقصد ریاست کو منشیات کے جال سے آزاد کرنا ہے۔ ان دس مہینوں…

Read More