بہار بورڈ: پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر، اپنی محنت سے لکھی کامیابی کی داستان
پٹنہ: بہار اسکول ایگزامینیشن بورڈ (بی ایس ای بی) کے میٹرک امتحان 2026 کے نتائج میں کامیابی کی کئی متاثر کن کہانیاں سامنے آئی ہیں، جن میں ویشالی کی طالبہ صبرین پروین کا نام خاص طور پر نمایاں ہے۔ صبرین نے نہ صرف اعلیٰ نمبرات حاصل کیے بلکہ اپنی محنت اور عزم سے یہ ثابت…