حج 2026: ہندوستانی سفیر نے مکہ مکرمہ کا کیا دورہ، ہندوستانی عازمین حج کی سہولیات کا لیا جائزہ

سعودی عرب میں ہندوستان کے سفیر سہیل خان نے 26 اپریل کو مکہ مکرمہ کا دورہ کیا اور ہندوستانی حجاج کے لیے کیے گئے انتظامات کا جائزہ لیا۔ انہوں نے مدینہ سے ٹرین کے ذریعہ مکہ پہنچنے والے ہندوستانی عازمین حج کے پہلے قافلے کا بھی استقبال کیا۔ اس موقع پر جدہ میں ہندوستان کے…

Read More

یوپی بی جے پی صدر پنکج چودھری نے برہمن ارکان اسمبلی کی میٹنگ پر دیا سخت پیغام

بی جے پی کے ریاستی صدر پنکج چودھری نے برہمن برادری کی میٹنگ کرنے والے عوامی نمائندوں کے خلاف سخت موقف اختیار کیا ہے۔ انہوں نے تمام پارٹی نمائندوں کو واضح انتباہ جاری کیا ہے کہ اس طرح کی سرگرمیاں بی جے پی کے آئین، اصولوں اور نظریات کے مطابق نہیں ہیں۔ انہوں نے یہ…

Read More

طالبہ کی موت کا معاملہ: شمبھو ہاسٹل کے مالک منیش رنجن کی درخواست ضمانت پٹنہ کورٹ سے مسترد

پٹنہ میں نیٹ کی ایک طالبہ کی پراسرار موت کے معاملے میں شمبھو ہاسٹل کے مالک منیش رنجن کو عدالت سے بڑا جھٹکا لگا ہے۔ پٹنہ ہلہ عدالت نے جمعرات کو ان کی باقاعدہ ضمانت کی درخواست خارج کر دی۔ اس معاملے کی سماعت پہلے درجے کی جوڈیشل مجسٹریٹ پرینکا کماری کی عدالت میں ہوئی،…

Read More

کیرالہ کے سابق وزیر اعلیٰ وجین اور ان کی بیٹی کے گھر ای ڈی کی چھاپہ ماری، 10 ٹھکانوں پر ڈالی گئی ریڈ

انفورسمنٹ ڈائریکوریٹ (ای ڈی) نے آج کیرالہ میں 10 مقامات پر چھاپہ ماری کی ہے، جن میں سابق وزیر اعلیٰ و کیرالہ اسمبلی میں حزب اختلاف کے قائد پینارائی وجین اور ان کی بیٹی وینا وجین کے ٹھکانے بھی شامل ہیں۔ بتایا جا رہا ہے کہ یہ کارروائی مبینہ منی لانڈرنگ معاملے سے متعلق ہے،…

Read More

آج سے ریل کا سفر مزید مہنگا ہو جائے گا!

وزارت ریلوے نے ٹرین ٹکٹ کے کرایوں میں اضافے کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ وزارت کے مطابق نئے کرایوں کا اطلاق آج سے یعنی  26 دسمبر سے ہو گا۔ کرایوں میں اضافے کا فیصلہ پہلے 21 دسمبر کو کیا گیا تھا۔ خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق نئے نظام کے تحت جنرل…

Read More

ایس آئی آر : یوگی کے بیان پر اکھلیش یادو کا طنز، ’بی جے پی اپنی مرضی کے مطابق ’جگار‘ نہیں کرپائی‘

 اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے ایس آئی آر میں بی جے پی کے 85 سے90 فیصد ووٹروں کے نام کٹنے کا دعویٰ کیا ہے جس پر سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے صدر اکھلیش یادو نے جوابی ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایس پی کے پی ڈی…

Read More

10ویں جماعت کا شاندار ریزلٹ آنے پر اسکولوں کے پرنسپلز کا والہانہ استقبال

نئی دہلی: سیلم پور اسمبلی حلقہ کے تحت جعفر آباد میں واقع زینت محل اسکول مارننگ اور سروودیہ بال ودیالیہ جعفر آباد ایوننگ میں اس سال 10ویں جماعت کے شاندار نتائج آنے پر آج رکن اسمبلی چودھری زبیر احمد اور چوہان بانگر وارڈ سے کونسلر شگفتہ چودھری زبیر نے پرنسپل راجیش سین اور پرنسپل تسلیم…

Read More

مذاکرات کا تیسرا دور ناکام، اب سب کی نظریں رانچی پر

جھارکھنڈ کی راجدھانی رانچی میں احتجاج کرنے والے طلباء اپنے مطالبات کے حق میں آج صبح اسمبلی کی طرف مارچ کریں گے۔ تاہم حکومت نے احتجاج کرنے والے طلباء سے مارچ نہ کرنے کی اپیل کی ہے اور پورے علاقے میں سی آر پی سی کی دفعہ 163 نافذ کر دی ہے۔ دریں اثناء طلباء…

Read More

ایس آئی آر کے بعد حالات کا جائزہ لینے کے لیےمغربی بنگال کا دورہ کرے گا الیکشن کمیشن، تاریخ طے

الیکشن کمیشن آف انڈیا کی فل بنچ یکم مارچ کو مغربی بنگال کے دو روزہ دورے پرجائے گی۔ یہ 28 فروری کو حتمی ووٹر لسٹ کی اشاعت کی نئی تاریخ کے بعد کے دوسرے دن ہوگا، جس دن ریاست میں جاری خصوصی گہری نظر ثانی (ایس آئی آر) کا اختتام ہوگا۔ الیکشن کمیشن آف انڈیا…

Read More

بی جے پی میں شامل ہونے والے راجیہ سبھا اراکین کے خلاف ’دَل بدل قانون‘ کے تحت کارروائی کی تیاری میں عام آدمی پارٹی

عام آدمی پارٹی کو زبردست جھٹکا لگا ہے۔ پارٹی کے اہم لیڈر راگھو چڈھا سمیت 7 اراکین راجیہ سبھا کے پارٹی چھوڑ کر بی جے پی میں شامل ہونے کے بعد سیاسی ماحوال اچانک گرم ہو گیا ہے۔ عآپ اور بی جے پی دونوں کے درمیان لفظی جنگ جاری ہے۔ لیڈران کے پارٹی بدلنے سے…

Read More