ووٹر لسٹ سے نام خارج کرنا جمہوریت کے لیے خطرناک: دیب برت سیکیا

گوہاٹی: آسام اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف دیب برت سیکیا نے ووٹر فہرست کے مختصر اور خصوصی نظرثانی عمل کے دوران بڑے پیمانے پر نام خارج کیے جانے پر شدید تشویش ظاہر کی ہے۔ انہوں نے اس عمل کو جمہوری اقدار کے لیے سنگین خطرہ قرار دیتے ہوئے الزام لگایا کہ نازیرا اسمبلی حلقہ میں…

Read More

انتخابی نتائج کے بعد مغربی بنگال میں تشدد

انتخابی نتائج کے بعد مغربی بنگال میں تناؤ بڑھتا دکھائی دے رہا ہے۔ آسنسول کے بارابانی علاقے میں ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) کے دو پارٹی دفاتر میں توڑ پھوڑ اور آگ لگا دی گئی ہے۔ نیوز پورٹل ’آج تک‘ پر شائع خبر کے مطابق متاثرہ پارٹی کا ایک دفتر آسنسول سٹی بس اسٹینڈ کے…

Read More

امریکہ-ایران جنگ کے درمیان خصوصی ایکسائز ڈیوٹی میں نرمی، پٹرول پر 10 روپے فی لیٹر کمی، ڈیزل ڈیوٹی فری

حکومتِ ہندو نے مغربی ایشیا میں جاری جنگ کے دوران پٹرول اور ڈیزل پر عائد خصوصی اضافی ایکسائز ڈیوٹی میں نرمی کا اعلان کیا ہے۔ وزارتِ خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول پر خصوصی ایکسائز ڈیوٹی میں 10 روپے فی لیٹر کمی کر دی گئی ہے، جبکہ ڈیزل کو اس ڈیوٹی سے…

Read More

ہندوستان کے لیے راحت کی خبر: تین خام تیل کے ٹینکر آبنائے ہرمز سے بحفاظت نکل گئے

امریکہ اور ایران کے درمیان آبنائے ہرمز کے ذریعہ جہاز رانی کو مکمل طور پر دوبارہ کھولنے پر جاری غیر یقینی صورتحال کے درمیان ہندوستان کے لیے راحت کی خبر سامنے آئی ہے۔ تین ہندوستانی پرچم والے خام تیل کے ٹینکر ہفتہ کے روز آبنائے ہرمز سے بحفاظت پار ہوئے اور توقع ہے کہ وہ…

Read More

پہاڑ سے میدان تک آفت کا نظارہ، لینڈسلائیڈنگ سے کئی راستے بند، 12 سے زائد ریاستوں میں 4 دنوں تک بارش کا الرٹ

وسطی ہندوستان کے اوپر بننے والے کم دباؤ کے علاقے اور شمالی ہندوستان میں مغربی ہواؤں کے فعال ہونے کے سبب پہاڑوں سے لے کر میدانی علاقوں تک موسلادھار بارش کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ دریاؤں میں طغیانی کے باعث بیشتر علاقے سیلاب کی زد میں ہیں، لینڈ سلائیڈنگ کے سبب 200 سے زائد…

Read More

راجدھانی ایکسپریس میں لگی آگ، سو رہے مسافروں میں مچا کہرام، کوٹہ ریلوے ڈویژن میں تھم گئی ٹرینوں کی رفتار

 کوٹہ ریلوے ڈویژن میں آج اس وقت کہرام مچ گیا جب علی الصبح تریویندرم سے حضرت نظام الدین جانے والی راجدھانی ایکسپریس کے اے سی کوچ میں زبردست آگ لگ گئی۔ یہ حادثہ وکرم گڑھ الوٹ اور لونیریچا اسٹیشنوں کے درمیان پیش آیا۔ آگ اتنی شدید تھی کہ دیکھتے ہی دیکھتے اس نے ٹرین کے…

Read More

تلنگانہ میں گرام پنچایت انتخابات کے آخری مرحلے میں کانگریس کے تائیدی امیدواروں کی برتری برقرار

حیدرآباد: تلنگانہ میں گرام پنچایت انتخابات کے تیسرے اور آخری مرحلے میں حکمراں کانگریس کے تائیدی امیدواروں نے اپنی کامیابی کا سلسلہ برقرار رکھتے ہوئے نمایاں برتری حاصل کی ہے۔ اس مرحلے میں سرپنچ اور وارڈ ممبران کے عہدوں کے لیے رائے دہندگان نے بڑے جوش و خروش کے ساتھ شرکت کی اور مجموعی طور…

Read More

نوئیڈاحادثہ: انجینئر کی موت کے معاملے میں دوسری ایف آئی آر درج، پانچ نامزد

گریٹر نوئیڈا کے انجینئر یووراج مہتا کی موت کے سلسلے میں ایک اور مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ پولیس نے ماحولیاتی تحفظ اور آبی آلودگی سے بچاؤ ایکٹ کے تحت پانچ افراد کے خلاف نامزد ایف آئی آر درج کی ہے۔ نالج پارک پولیس اسٹیشن میں بلڈرز ابھے کمار، منوج کمار، سنجے کمار، اچل ووہرا…

Read More

ایران کی دھمکی: زمینی حملہ ہوا تو امریکی فوجی خلیج فارس میں شارک کی خوراک بنیں گے

نئی دہلی/تہران: ایران نے امریکہ کو ایک بار پھر سخت اور غیر معمولی انداز میں خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اس نے ایرانی سرزمین پر کسی بھی قسم کا زمینی حملہ کیا تو امریکی فوجیوں کو سنگین اور ناقابلِ برداشت نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔ ایران کے خاتم الانبیاء سینٹرل ہیڈ کوارٹرز…

Read More

مدھیہ پردیش کے اجین میں سوائن فلو سے 62 سالہ خاتون کی موت، اسپتال کو نوٹس جاری

مدھیہ پردیش کے اجین میں 62 سالہ خاتون کی سوائن فلو (ایچ1این1) کے علاج کے دوران موت ہو گئی ہے۔ سردی، کھانسی کے ساتھ ساتھ سانس لینے میں تکلیف ہونے پر خاتون کو اندور واقع پرائیویٹ اسپتال کے آئسولیشن وارڈ میں تقریباً 16 دنوں تک رکھا گیا تھا۔ اسپتال سے واپس آنے کے بعد 19…

Read More