سینئر آئی پی ایس افسر مہیش دیکشت نئے آئی بی چیف مقرر

سینئر آئی پی ایس افسر مہیش دیکشت کو جمعرات کو انٹیلی جنس بیورو (آئی بی) کا نیا چیف مقرر کیا گیا ہے۔ انہوں نے موجودہ چیف تپن کمار ڈیکا کی جگہ عہدہ سنبھالا ہے۔ کابینہ کی تقرری کمیٹی نے مہیش دیکشت کی تقرری کی منظوری دی۔ اس کمیٹی کی سربراہی وزیر اعظم نریندر مودی کرتے…

Read More

ترقی کی ضروریات کو جماعتی سیاست سے اوپر رکھنا چاہیے: منیش تیواری

کانگریس کے لوک سبھا رکن منیش تیواری نے کہا ہے کہ ترقی ان کی ترجیح رہی ہے اور اسے ہمیشہ پارٹی سیاست سے اوپر رکھا ہے اور آگے بھی ایسا ہی کرتے رہیں گے۔ منیش تیواری نے سوشل میڈیا ‘ایکس’ پر ایک پوسٹ میں وزیر اعظم نریندر مودی کے ذریعہ ان کے علاقے میں کیے…

Read More

بنگلہ دیش میں اقلیتی نوجوانوں کے قتل پر ہندوستان محمد یونس حکومت سے سخت برہم

ہندوستانی حکومت نے بنگلہ دیش میں جاری سیاسی بحران اور اقلیتی افراد کے خلاف مظالم کے حوالے سے بیان جاری کیا ہے۔ وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے جمعہ یعنی 26 دسمبر کو کہا کہ بنگلہ دیش میں اقلیتوں کے خلاف تشدد تشویشناک ہے۔ انہوں نے کہا، “ہم دیپو داس کے قتل کی مذمت…

Read More

تمل ناڈو کی تمام 234 نشستوں کے لیےاور بنگال کے پہلے مرحلے کے لئےرائے دہندگان میں زبردست جوش

مغربی بنگال میں ووٹنگ کے پہلے مرحلے اور تمل ناڈو کی تمام نشستوں کے لئے رائے دہندگان میں زبردوست جوش نظر آرہا ہے۔مغربی بنگال میں پہلے مرحلے کے لئے152 سیٹوں کے لیے ووٹنگ ہونے والی ہے، جس کے لیے تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ اس مرحلے میں 16 اضلاع کے تقریباً 44,000 پولنگ…

Read More

’بی جے پی چاند اور مریخ پر بھی میئر بنا سکتی ہے‘، مہایوتی کی سیاست پر ادھو ٹھاکرے کا سخت حملہ

مہاراشٹرمیں بلدیاتی انتخابات کے نتائج پر شروع ہوا سیاسی ہنگامہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ ممبئی میں ریتو تاوڑے کے میئر بننے کے بعد شیوسینا (یوٹی بی) لگاتاربی جے پی پرحملہ آور ہے۔ پارٹی کے ترجمان ’سامنا‘ کے اداریہ میں اس بار بی جے پی، شندے گروپ اور انحراف کی سیاست پرسوال اٹھائے…

Read More

شادی کی تقریب میں عام آدمی پارٹی کے سرپنچ کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا

عام آدمی پارٹی کے موجودہ سرپنچ کو امرتسر کے میریگولڈ ریزورٹ میں گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔سر پنچ  جرمل سنگھ ایک رشتہ دار کی شادی میں شریک تھا۔وہ  ایک میز پر بیٹھا تھا جب اسے گولی مار کر قتل کر دیا گیا۔ گینگسٹرز ڈونی بال، پربھ داسووال، اور دیویندر بمبیہا نے ذمہ داری…

Read More

ریاست مہاراشٹر میں ’ایس آئی آر‘ بیداری مہم کو مؤثر بنانے کا عزم، ’فیڈریشن آف مہاراشٹرا مسلمس‘ کی اہم نشست

ممبئی : فیڈریشن آف مہاراشٹرا مسلمس (ایف ایم ایم) کی جانب سے 3 اپریل کو امن کمیٹی کرافورڈ مارکیٹ میں سماجی و مذہبی رہنماؤں کی قیادت میں ایک اہم نشست منعقد ہوئی، جس میں ووٹر لسٹ کی خصوصی نظر ثانی (ایس آئی آر) کے تعلق سے عوامی بیداری کو مؤثر اور منظم بنانے پر تفصیلی…

Read More

سماجوادی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ کا او پی راج بھر اور سنجے نشاد کو اپنی پارٹیوں کو ایس پی میں ضم کرنے کی کھلی پیشکش!

اترپردیش کی سیاست میں لیڈروں کے پارٹی سے متعلق بیانات کے درمیان سماج وادی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ چھوٹے لال سنگھ کھروار کے بیان نے ایک نیا سیاسی طوفان کھڑا کردیا ہے۔ چھوٹے لال سنگھ کھروار نے سہیل دیو بھارتیہ سماج آرتی سربراہ اوم پرکاش راج بھر اور نشاد پارٹی کے سنجے نشاد کو کھلے…

Read More

اتر پردیش میں تبدیلیٔ مذہب روکنے کی نئی کوشش، گورنر نے سبھی میڈیکل کالجوں میں خصوصی سیل بنانے کا دیا حکم

اتر پردیش کے میڈیکل کالجوں میں مذہب تبدیلی کے مبینہ معاملات سامنے آنے کے بعد حکومت نے بڑا قدم اٹھایا ہے۔ ریاست کے تمام طبی اداروں میں مذہب تبدیلی کو روکنے کے لیے خصوصی سیل تشکیل دینے کا حکم صادر کیا گیا ہے۔ اتر پردیش کی گورنر اور چانسلر آنندی بین پٹیل نے تمام میڈیکل…

Read More

ٹھٹھرتی راجدھانی میں ٹوٹ گیا سردی کا ریکارڈ، آئی ایم ڈی کا ’یلو الرٹ‘ جاری، اضافی احتیاط کا مشورہ

اب جبکہ موسم سرما پورے ملک میں اپنے شباب پر ہے، اس دوران سردی نے دہلی- این سی آر میں پچھلے تمام ریکارڈ توڑ دیے ہیں، 10-11 جنوری کی رات کو کم از کم درجہ حرارت 3 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا ہے۔ اس شدید سردی، گھنے کہرے اور سرد لہر کے پیش نظرہندوستان…

Read More