فراق کی شاعری نے اردو کو باوقار عاشق سے متعارف کرایا: ڈاکٹر خالد علوی

فراق نے اردو شاعری کو نیا عاشق دیا ہے۔ فراق کی غزل کے عاشق و معشوق کی بڑی نمایاں خصوصیات یہ ہیں کہ ان میں وقار پایا جاتا ہے جو ہماری چار سو سال کی روایت میں نئی چیز ہے۔ ان خیالات کا اظہار ڈاکٹر خالد علوی نے غالب انسٹی ٹیوٹ کے منعقد کردہ سمینار…

Read More

اسمبلی انتخابات کے لیے ضلع سطح پر تیار ہوگا انتخابی منشور: اکھلیش یادو

لکھنؤ: سماجوادی پارٹی کے تمام ارکانِ پارلیمنٹ کی ایک اہم اور طویل نشست منگل کو پارٹی کے ریاستی صدر دفتر لکھنؤ میں منعقد ہوئی، جس کی صدارت پارٹی کے قومی صدر اکھلیش یادو نے کی۔ اجلاس میں آئندہ اسمبلی انتخابات کی حکمتِ عملی، تنظیمی تیاریوں اور عوامی مسائل پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ اس موقع پر…

Read More

میگھالیہ میں آیا 2.8 کی شدت کا زلزلہ، مغربی کھاسی ہلز میں 10 کلومیٹر گہرائی پر تھا مرکز

نیشنل سنٹر فار سیسمولوجی (این سی ایس) نے اتوار (31 مئی) کی صبح میگھالیہ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ریکارڈ کیے۔ ریکٹر اسکیل پر اس زلزلے کی شدت 2.8 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا مرکز مغربی کھاسی ہلز ضلع میں تھا۔ نیشنل سنٹر فار سیسمولوجی کے مطابق اتوار کی صبح 6:50 بجے میگھالیہ کے مغربی…

Read More

کرناٹک کے گورنر تھاورچند گہلوت نے وزیر اعلیٰ سدارمیا کا استعفیٰ کیا قبول، نئی حکومت کے لیے سرگرمیاں شروع

کرناٹک میں اقتدار کی تبدیلی کا راستہ اس وقت صاف ہو گیا جب گورنر تھاورچند گہلوت نے وزیر اعلیٰ سدارمیا کا استعفیٰ قبول کر لیا۔ سدارمیا نے 28 مئی کو وزراء کے ساتھ ’بریک فاسٹ میٹنگ‘ میں استعفیٰ کا اعلان کیا تھا اور پھر لوک بھون پہنچ کر گورنر کے پرائیویٹ سکریٹری کو وزیر اعلیٰ…

Read More

مدھیہ پردیش: گائے کو ڈنڈا مارنے کی سزا موت! پولیس نے 5 ملزمین کو کیا گرفتار

مدھیہ پردیش کے گوالیر ضلع میں نابالغ سمیت 6 بدمعاشوں نے ایک نوجوان کا پیٹ پیٹ کر قتل کر دیا۔ انھوں نے مرنے سے پہلے اس نوجوان پر تھپڑوں کی بارش کی اور لات گھونسے مار کر نیم مردہ کر دیا۔ یہ سب کچھ نوجوان کے ساتھ صرف اس لیے کیا گیا کیونکہ اس نے…

Read More

کناڈا کے اسپتال میں آٹھ گھنٹے تک علاج نہ کرنے کی وجہ سے ایک ہندوستانی شہری کی موت، مسک کی تنقید

ارب پتی ایلون مسک نے ایکس پر کنا ڈا کے ہیلتھ کیئر سسٹم پر کڑی تنقید کی۔ مسک کا تبصرہ کناڈا میں ایک 44 سالہ ہندوستانی نژاد شخص کی موت کے بعد سامنے آیا ہے ، جسے مبینہ طور پر علاج کے لیے اسپتال کے ویٹنگ ایریا میں آٹھ گھنٹے سے زیادہ انتظار کرنے پر…

Read More

دہلی-این سی آر میں موسلہ دھار بارش سے موسم خوشگوار، لوگوں کو گرمی سے ملی راحت

دہلی-این سی آر میں پیر کی صبح موسم نے کروٹ لی، جس سے لوگوں کو چلچلاتی گرمی سے راحت ملی۔ گروگرام سمیت قومی راجدھانی خطہ کے کئی علاقوں میں صبح سویرے ہونے والی بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا ہے۔ اس تبدیلی سے درجہ حرارت میں کمی آئی اور حبس بھری گرمی سے بڑی راحت ملی۔…

Read More

ترون کے قتل پر غم، مگر اس کی آڑ میں مسلمانوں پر حملے اور بلڈوزر کارروائی قابلِ تشویش: مولانا محمد قاسم نوری

نئی دہلی: جمعیۃ علماء صوبہ دہلی کے صدر مولانا محمد قاسم نوری قاسمی نے اتم نگر دہلی میں ترون نامی نوجوان کے قتل کے بعد پیدا ہونے والے حالات پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس افسوسناک واقعے کو بنیاد بنا کر جس طرح مسلمانوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے…

Read More

بنگال انتخابات سے قبل ممتا بنرجی کا الزام- ’ٹی ایم سی بوتھ ایجنٹوں کی گرفتاری کی سازش‘

مغربی بنگال میں انتخابات سے قبل سیاسی ماحول مزید گرم ہوتا جا رہا ہے۔ وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے ایک انتخابی ریلی کے دوران الزام عائد کیا ہے کہ ترنمول کانگریس کے بوتھ ایجنٹوں کو آخری وقت میں گرفتار کرنے کی سازش کی جا رہی ہے تاکہ انہیں پولنگ بوتھوں پر موجود ہونے سے روکا…

Read More

200 سال قدیم ازغیب شہید مسجد کو انتظامیہ نے رات کی تاریکی میں کیا مسمار، پورا ملبہ راتوں رات صاف

وارانسی میں گزشتہ شب انتظامیہ نے 200 سال قدیم ازغیب شہید مسجد کو مسمار کر دیا، اور ساتھ ہی وہاں موجود مزار اور قبرستان کے کچھ حصہ کو بھی منہدم کر دیا گیا۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا جا رہا ہے کہ مسجد کو منہدم کرنے کی کارروائی محض 22 منٹ میں 5 بلڈوزرز کے ذریعہ…

Read More