اتر پردیش کے حمیر پور میں دردناک حادثہ، زیر تعمیر پل منہدم ہونے سے 6 مزدوروں کی موت

اتر پردیش کے حمیرپور ضلع میں ایک خوفناک حادثہ پیش آیا، جس میں کم از کم 6 لوگوں کی موت ہو گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بیتوا ندی پر زیر تعمیر پل کا ایک حصہ اچانک بھربھرا کر گر پڑا۔ اس حادثہ کی وجہ سے وہاں موجود کئی مزدور ملبہ میں دب گئے۔ ملبہ…

Read More

ایئر کنڈیشنر کے پھٹنے سے سابق آئی اے ایس افسر دھنیندر کمار کی موت

27 مئی کی رات دہلی کے حوز خاص علاقے میں ایک گھر میں زبردست آگ لگ گئی۔ ملک کے پہلےسی سی آئی کے 80 سالہ چیئرمین اور ایک ریٹائرڈ آئی اے ایس افسر دھنیندر کمار کی آگ لگنے سے موت ہو گئی۔ دہلی کے ایمس ٹراما سینٹر میں علاج کے دوران وہ زخموں کی تاب…

Read More

ملک بھر میں سخت سیکورٹی کے درمیان منائی جا رہی عید الاضحیٰ، مسجدوں میں نمازیوں کی امڈی بھیڑ

ملک بھر میں آج عیدالاضحیٰ (بقرعید) کا مقدس تہوار انتہائی جوش و خروش اور بھائی چارے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ مسلمان صبح سویرے عیدگاہوں، مساجد اور کھلے میدانوں میں جمع ہو کر نماز ادا کر رہے ہیں۔ اس موقع پر انتظامیہ کی جانب سے سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ پولیس، نیم…

Read More

دہلی میں فلیگ مارچ، اتر پردیش میں ڈرون نگرانی، بقرعید سے پہلے پورے ملک میں چوکسی

عیدالاضحیٰ یعنی بقرعید سے قبل ملک بھر میں کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچنے کے لیے سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ پولیس نے قومی راجدھانی کے حوز قاضی چوک پر فلیگ مارچ کیا، جبکہ دیگر حساس علاقوں میں نگرانی بڑھا دی گئی ہے۔ پورے شہر کو ہائی الرٹ پر رکھا گیا ہے۔ دریں…

Read More

کیرالہ کے سابق وزیر اعلیٰ وجین اور ان کی بیٹی کے گھر ای ڈی کی چھاپہ ماری، 10 ٹھکانوں پر ڈالی گئی ریڈ

انفورسمنٹ ڈائریکوریٹ (ای ڈی) نے آج کیرالہ میں 10 مقامات پر چھاپہ ماری کی ہے، جن میں سابق وزیر اعلیٰ و کیرالہ اسمبلی میں حزب اختلاف کے قائد پینارائی وجین اور ان کی بیٹی وینا وجین کے ٹھکانے بھی شامل ہیں۔ بتایا جا رہا ہے کہ یہ کارروائی مبینہ منی لانڈرنگ معاملے سے متعلق ہے،…

Read More

شدید گرمی سے جلد ملے گی راحت! 22 ریاستوں میں بارش کا الرٹ جاری، دہلی میں درجہ حرارت 7 ڈگری تک گرنے کا امکان

ملک کے مختلف صوبوں میں موسم کا مزاج بدلا ہوا ہے۔ راجدھانی میں گرم ہوا کے تھپیڑوں نے میدان میں نکلنا محال کردیا ہے۔ یہاں منگل کو محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے ہیٹ ویو کا الرٹ کیا تھا۔ وہیں اگلے 4 دن یعنی 28 مئی سے لے کر 31 مئی تک دہلی میں بار…

Read More

’ترنمول کے 20 ایم پی اور 50 ایم ایل اے پارٹی بدلنے کو تیار‘، بی جے پی رکن پارلیمنٹ سومتر خان کا سنسنی خیز دعویٰ

مغربی بنگال اسمبلی انتخاب میں شکست کے بعد ممتا بنرجی کی قیادت والی ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) اب اپنے ہی اراکین پارلیمنٹ اور اراکین اسمبلی کی ناراضگی کا سامنا کر رہی ہے۔ ایک دن قبل ہی وزیر اعلیٰ سویندو ادھیکاری کی میٹنگ میں باراسات سے رکن پارلیمنٹ کاکولی گھوش دستیدار اور ٹی ایم سی…

Read More

بھوپال میں آئی پی ایس افسر کی نابالغ بیٹی نے خودکشی کی

مدھیہ پردیش کی راجدھانی بھوپال کا پوش اور ہائی پروفائل چار املی علاقہ اس وقت حیران رہ گیا جب ایک سینئر آئی پی ایس افسر کی نابالغ بیٹی نے اپنے گھر میں پھانسی لگا کر خودکشی کر لی۔نیوز پورٹل ’آج تک‘ پر شائع خبر کے مطابق  متوفی کی عمر 17 سال تھی اور اس نے…

Read More

’عوام پر مہنگائی مین مودی کا چابک پھر چلا‘، سی این جی کی قیمت میں 2 روپے اضافہ کے بعد کانگریس کا سخت رد عمل

ہندوستان میں کمپریسڈ نیچرل گیس (سی این جی) کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہونے کے بعد کانگریس نے مرکزی حکومت اور وزیر اعظم نریندر مودی پر سخت تنقید کی ہے۔ منگل کو سی این جی کی قیمت میں 2 روپے فی کلو اضافہ کر دیا گیا، جس کے بعد کانگریس نے اپنے آفیشیل…

Read More

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں گھوڑے پر سوار! دہلی-این سی آر میں پٹرول-ڈیزل کے بعد پھر سی این جی 2 روپے مہنگی

ملک میں مہنگائی مسلسل بڑھتی جا رہی ہے خاص طور سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں گویا گھوڑے پر سوار سرپٹ بھاگ رہی ہیں۔ عوام پہلے ہی پٹرول اور ڈیزل کی بڑھتی قیمتوں سے پریشان تھے، اب سی این جی بھی عام آدمی کی جیب خالی کر رہی ہے۔ آج (منگل) دہلی میں سی این جی…

Read More