مہاراشٹر میں پادری کی گرفتاری پر کے سی وینوگوپال برہم، ’بی جے پی کے زیر اقتدار ریاستوں میں عیسائیوں کو بنایا جا رہا نشانہ‘
کانگریس کے تنظیمی جنرل سیکریٹری کے سی وینوگوپال نے مہاراشٹر میں کیرالہ کے ایک عیسائی پادری کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ بی جے پی کے زیر اقتدار ریاستوں میں عیسائی برادری کو اپنے مذہب پر عمل کرنے کے سبب منظم انداز میں نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ انہوں…