foxnwz@yahoo.com

چلتی کار پر گرا 65 فٹ اونچا ہائی ماسٹ پول، پرتاپ گڑھ میں ایس پی لیڈر کی موقع پر ہی موت

اترپردیش کے پرتاپ گڑھ ضلع میں اتوار کو ایک دردناک حادثے میں مقامی سماج وادی پارٹی کے رہنما اور ٹھیکیدار لال بہادر یادو (48) کی موت ہو گئی۔ یہ حادثہ انتو تھانہ علاقے کے بابو گنج بازار میں اس وقت پیش آیا جب وہ اپنی کریٹا کار سے شہر کی طرف جا رہے تھے۔ اسی…

Read More

آندھرا پردیش: ہراسانی کے شکار مسلم خوانچہ فروش کی مدد کے لیے سیاسی و سماجی حلقے متحرک

امراوتی: آندھرا پردیش کے ضلع کرنول سے تعلق رکھنے والے مسلم خوانچہ فروش شیخ ولی کے حق میں سیاسی جماعتوں اور سماجی تنظیموں کی حمایت کا سلسلہ جاری ہے۔ شیخ ولی حال ہی میں تلنگانہ کے ضلع ملگو میں منعقد ہونے والے میدارم جترا میں اپنی روایتی مٹھائی فروخت کرنے کے لیے گئے تھے، جہاں…

Read More

نئے مغربی سلسلے کا اثر، پہاڑوں میں برفباری اور میدانی علاقوں میں درجۂ حرارت میں اضافہ متوقع

ملک بھر کے موسم میں ایک بار پھر تبدیلی کے آثار نمایاں ہو رہے ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ایک نیا مغربی سلسلہ 16 فروری کو ہمالیائی علاقوں تک پہنچ سکتا ہے، جس کے نتیجے میں شمالی ہندوستان کے پہاڑی خطوں میں بادل چھانے اور کہیں کہیں بارش یا برفباری ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ…

Read More

کٹیہار کے کرسیلا میں زبردست آگ لگنے سے کروڑوں روپے کا نقصان

بہار کے کٹیہار ضلع کے کرسیلا تھانہ علاقے کے تحت 15 فروری بروز اتوار کو کرسیلا بازار ہاٹ میں زبردست آگ لگ گئی۔ تقریباً دو سو دکانوں کا سامان جل کر راکھ ہو گیا۔ آگ تیزی سے پھیل گئی جس سے پورے بازار میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ اس بڑے پیمانے پر آگ لگنے…

Read More

بارش کی شکل میں وداعی’ تحفہ‘ دے سکتی ہے سردی، فروری میں پھر موسم تبدیل ہونے کا الرٹ

ملک بھرمیں ایک بارپھر موسم کا مزاج اچانک تبدیل ہوتا نظرآرہا ہے۔ دہلی-این سی آرسمیت شمالی ہندوستان میں فروری کے وسط میں ہی موسم گرما جیسا احساس ہو رہا ہے لیکن 15 فروری کے بعد صورتحال تبدیل ہونے کے آثار دکھائی دے رہے ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مہاشیوراتری کے آس پاس نیا مغربی طلاطم …

Read More

سلمان خورشید نے ہندوستان اور امریکہ کے درمیان ہوئے تجارتی معاہدے کے ثبوت مانگے

کانگریس پارٹی نے ایک بار پھر ہندوستان اور امریکہ کے درمیان تجارتی معاہدے پر سوال اٹھائے ہیں۔ کانگریس رہنما سلمان  خورشید نے کہا کہ’ یہ کہنا بہت آسان ہے۔ کوئی جھوٹ بول رہا ہے۔ کوئی کچھ غلط کہہ رہا ہے۔ یہ بہت واضح ہے کہ آیا تجارتی معاہدے پر دستخط ہوئے ہیں۔ انہیں بتانا چاہیے۔‘…

Read More

تلنگانہ کارپوریشن الیکشن میں کانگریس کی دھماکے دار جیت، بی آرایس دوسرے نمبر پر، بی جے پی کو جھٹکا

ریاست کےاقتدار میں شاندار واپسی کے دو سال بعد کانگریس نے جمعہ کو تلنگانہ کے شہری منظرنامے پر اپنی گرفت مضبوط کرلی۔ 11 فروری کو ہونے والے انتخابات میں کانگریس 116 نگر پالیکاؤں میں سے کم از کم 83 اور7 میونسپل کارپوریشنوں میں سے 5 میں کامیابی حاصل کرنے کی راہ ہے ہے۔ وہیں بی جے…

Read More

شنکر اچاریہ ایوی مکتیشورانند معاملے میں یوگی کا نیا انداز،’ قانون کی حکمرانی پرعمل کروانا بھی جانتے ہیں‘

الہ آباد کے پریاگ راج میلے کے دوران حال ہی میں شنکراچاریہ اوی مکتیشورانند کے ساتھ ہوئی بدسلوکی پر مذہبی، سیاسی اور سماجی سطح پرسخت تنقید کا سامنا کرنے والی اترپردیش حکومت کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے اس معاملے پراسمبلی میں پہلی بارتفصیل سے بات کی۔ یوپی اسمبلی کے بجٹ اجلاس کے دوران جمعہ…

Read More

میگھالیہ کان دھماکہ: جسے ‘مردہ’ سمجھ کر اہل خانہ نے سپردِ خاک کر دیا، وہ شخص زندہ نکلا

میگھالیہ کے ایسٹ جینتیا ہلز ضلع میں ‘مائنس گٹ-تھانگسکو’ کوئلہ کان دھماکے کے کیس میں ایک ایسی چونکا دینے والی لاپرواہی سامنے آئی ہے جس نے سب کو حیران کر دیا ہے۔ ایک 44 سالہ زخمی شخص، جسے سرکاری طور پر مردہ قرار دے دیا گیا تھا اور جس کی آخری رسومات بھی ادا کر…

Read More

مجھے ذلیل کیا گیا، مجھے مارنے کی کوشش کی گئی: رکن پارلیمنٹ پپو یادو کا الزام

پورنیہ سے آزاد رکن پارلیمنٹ پپو یادو کل یعنی 13 فروری کو جیل سے باہر آئے۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ نہیں جانتے کہ انتظامیہ نے ایسا کیوں کیا؟ انہوں نے کہا کہ وہ حکومت پر کوئی الزام نہیں لگائیں گے۔ تاہم، انہوں نے یہ کہا کہ حکومت میں چند…

Read More