مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلیٰ اجیت پوار کا طیارہ ہوا حادثہ کا شکار، طیارہ میں سوار تمام افراد جاں بحق
مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلیٰ اور این سی پی کے سربراہ اجیت پوار کا طیارہ حادثے کا شکار ہو گیا ہے۔ یہ حادثہ بدھ کی صبح 8 بج کر 45 منٹ پر مہاراشٹر کے بارامتی میں پیش آیا۔ ہندی نیوز پورٹل ’اے بی پی نیوز‘ کے مطابق طیارے میں سوار اجیت پوار سمیت تمام 6 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ اجیت…