ملک بھر میں جوش و خروش سے منایا جا رہا رنگوں کا تہوار ہولی
نئی دہلی: ملک بھر میں رنگوں کا تہوار ہولی آج روایتی جوش و خروش اور خوشی کے ماحول میں منایا جا رہا ہے۔ صبح سے ہی مختلف شہروں اور قصبوں میں لوگ ایک دوسرے کو رنگ لگا کر اس تہوار کی خوشیاں بانٹ رہے ہیں۔ ہولی کو ہندوستان کے اہم تہواروں میں شمار کیا جاتا…