خراب سڑکوں اور ٹریفک جام کے لیے بدنام بنگلورو کی حالت بدلنے کے لیے وزیر اعلیٰ شیوکمار نے اٹھایا بڑا قدم
کرناٹک کے نئے وزیر اعلیٰ بننے کے کچھ ہی دیر بعد ڈی کے شیوکمار نے بنگلورو اور ریاست کے نوجوانوں کے لیے کئی بڑے اور اہم فیصلے کیے۔ خاص بات یہ ہے کہ جس مسئلے کی وجہ سے بنگلورو پوری دنیا میں بدنام ہے، اس کے حل کے لیے ڈی کے شیوکمار نے بڑا قدم…