دہلی سمیت شمال مغربی ہندوستان میں طوفان کا امکان، کئی ریاستوں کے لیے محکمہ موسمیات کی وارننگ جاری
ہندوستان کے محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) کے علاقائی موسمیاتی سینٹر، نئی دہلی کے مطابق 31 مئی کو دہلی میں آسمان جزوی طور پر ابر آلود رہنے کے بعد آسمان بادلوں میں گھرا رہے گا۔ اس دوران ہلکی سے درمیانی بارش، گرج چمک اور تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔ ہوا کی رفتار 40 سے…