انل امبانی گروپ دھوکہ دہی کیس: سی بی آئی اورای ڈی سے سیل بند اسٹیٹس رپورٹ طلب

سپریم کورٹ نے مرکزی تفتیشی بیورو(سی بی آئی) اور انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کو ہدایت دی ہے کہ وہ انل دھیروبھائی امبانی گروپ اور اس کے پروموٹر انل امبانی کی کمپنیوں سے متعلق مبینہ بینک دھوکہ دہی کے کیس میں جاری تحقیقات کی صورتحال سے متعلق رپورٹ سیل بند لفافے میں پیش کریں۔ چیف جسٹس…

Read More

این سی آر میں بارش اور تیز ہواؤں سے سردی میں اضافہ، فضائی معیار میں جزوی بہتری

قومی راجدھانی خطہ (این سی آر) میں موسم نے اچانک کروٹ لے لی ہے۔ جمعرات کی رات سے ہی تیز ہواؤں کا سلسلہ شروع ہو گیا تھا، جس کا اثر جمعہ کی صبح واضح طور پر دیکھنے میں آیا۔ دہلی، نوئیڈا، غازی آباد اور اطراف کے علاقوں میں بونداباندی کے بعد ہلکی سے درمیانی بارش…

Read More

طالبہ کی موت کا معاملہ: شمبھو ہاسٹل کے مالک منیش رنجن کی درخواست ضمانت پٹنہ کورٹ سے مسترد

پٹنہ میں نیٹ کی ایک طالبہ کی پراسرار موت کے معاملے میں شمبھو ہاسٹل کے مالک منیش رنجن کو عدالت سے بڑا جھٹکا لگا ہے۔ پٹنہ ہلہ عدالت نے جمعرات کو ان کی باقاعدہ ضمانت کی درخواست خارج کر دی۔ اس معاملے کی سماعت پہلے درجے کی جوڈیشل مجسٹریٹ پرینکا کماری کی عدالت میں ہوئی،…

Read More

شمالی ہندوستان میں موسم کی کروٹ، دہلی-این سی آر میں بارش اور جموں و کشمیر میں برف باری

شمالی ہندوستان میں موسم نے ایک بار پھر اچانک کروٹ لے لی ہے، جس کے نتیجے میں پہاڑی علاقوں میں شدید برف باری جبکہ میدانی خطوں میں بارش اور تیز ہواؤں کا سلسلہ جاری ہے۔ دہلی-این سی آر سمیت کئی ریاستوں میں صبح کے وقت بونداباندی اور ہلکی سے درمیانی بارش دیکھی گئی، جس سے…

Read More

ووٹر لسٹ سے نام خارج کرنا جمہوریت کے لیے خطرناک: دیب برت سیکیا

گوہاٹی: آسام اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف دیب برت سیکیا نے ووٹر فہرست کے مختصر اور خصوصی نظرثانی عمل کے دوران بڑے پیمانے پر نام خارج کیے جانے پر شدید تشویش ظاہر کی ہے۔ انہوں نے اس عمل کو جمہوری اقدار کے لیے سنگین خطرہ قرار دیتے ہوئے الزام لگایا کہ نازیرا اسمبلی حلقہ میں…

Read More

وادی کشمیر میں تیز آندھی سے خوف وہراس، جنگلات میں بھی آگ بھڑک اٹھی

وادی کشمیر میں شام دیر گئے اچانک چلنے والی شدید آندھی نے پورے خطے میں خوف و دہشت کی فضا قائم کر دی۔ جنوب، شمال اور وسطی کشمیر میں ہوا کے طاقتور جھونکوں نے جہاں درختوں کو جڑ سے اکھاڑ پھینکا، وہیں جنگلاتی علاقوں میں آگ بھڑکنے کے متعدد واقعات نے انتظامیہ کو ہنگامی حالت…

Read More

ووٹر لسٹ سے نام ہٹانا آئینی حق چھیننے کے مترادف: سچن پائلٹ

راجستھان کے سابق نائب وزیراعلیٰ اور کانگریس کے قومی جنرل سکریٹری سچن پائلٹ نے جامع ووٹر لسٹ نظرثانی(ایس آئی آر) کے حوالے سے ایک بار پھر حکومت کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ووٹر لسٹ سے نام حذف کیے جانے کے عمل کی کانگریس پارٹی سخت مخالفت کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ مرکز کی…

Read More

سونے کی قیمت پہلی بار 1.50 لاکھ روپئے کے پار، چاندی نے بھی قائم کیا ریکارڈ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں زبردست اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ دونوں قیمتی سامان کی قیمتیں نئی ​​ہمہ وقت بلندیوں پر پہنچ رہی ہیں۔ انڈیا بلین جیولرس ایسوسی ایشن (آئی بی جے اے) کے مطابق 24 قیراط سونے کی قیمت 6,818 روپے بڑھ کر 1,54,227 روپے فی 10 گرام ہو گئی ہے جو پہلے…

Read More

اترپردیش میں بدلے گا موسم، کئی اضلاع میں آج تیز ہواؤں اور ژالہ باری کا الرٹ جاری

اتر پردیش میں اب کہرا اورسردی میں کمی آنے لگی ہے۔ گزشتہ 3 دنوں سے لوگوں کو کافی راحت محسوس ہورہی ہے لیکن اب موسم ایک بار پھر تبدیل ہونے والا ہے۔ ریاست میں آج سے مغربی ڈسٹربنس محسوس کیا جائے گا، جس سے کئی اضلاع میں گرج چمک، بارش اور تیز ہوائیں چلیں گی۔…

Read More

اتراکھنڈ میں مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز مہم اور مذہبی انتہا پسندی پر تشویش: اے پی سی آر

اتراکھنڈ میں مسلمانوں کے خلاف بڑھتی ہوئی نفرت، تشدد پر اکسانے، معاشی بائیکاٹ اور منظم ہراسانی کے واقعات پر مبنی ایک چشم کشا اور تفصیلی فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ بدھ کے روز دہلی میں ایسو سی ایشن فار پروٹیکشن آف سول رائٹس (اے پی سی آر) کی جانب سے جاری کی گئی۔ جاری ریلیز کے مطابق…

Read More