شیو راج پاٹل کے انتقال پر کانگریس قیادت کا اظہارِ رنج، راہل گاندھی، کھڑگے اور پرینکا گاندھی نے پیش کیا خراجِ عقیدت

سابق مرکزی وزیر داخلہ، لوک سبھا کے سابق اسپیکر اور کانگریس کے قدآور رہنما شیو راج پاٹل کے انتقال نے نہ صرف مہاراشٹر بلکہ قومی سیاست کو بھی سوگوار کر دیا ہے۔ پارٹی قیادت نے اپنے تعزیتی پیغامات میں انہیں اعلیٰ کردار، شرافت اور عوامی خدمت کی علامت قرار دیا ہے۔ کانگریس کے سینئر رہنماؤں…

Read More

آندھرا پردیش میں بس کھائی میں گرنے سے 9 افراد ہلاک، متعدد زخمی

آندھرا پردیش کے الوری سیتاراما راجو (اے ایس آر) ضلع میں جمعہ کی صبح ایک دل خراش حادثہ پیش آیا، جب 35 مسافروں کو لے جانے والی ایک پرائیویٹ بس بے قابو ہو کر سڑک سے نیچے گہری کھائی میں جا گری۔ اس حادثے میں 9 افراد موقع پر ہی ہلاک ہو گئے، جبکہ متعدد…

Read More

سابق مرکزی وزیر داخلہ اور کانگریس کے سینئر رہنما شیو راج پاٹل کا 91 سال کی عمر میں انتقال

سابق مرکزی وزیر داخلہ، لوک سبھا کے سابق اسپیکر اور کانگریس کے سینئر رہنما شیوراج پاٹل جمعہ کی صبح مہاراشٹر کے ضلع لاتور میں 91 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ خاندان کے مطابق وہ کافی عرصے سے عمر سے متعلق بیماریوں میں مبتلا تھے اور گھر پر ہی ان کا علاج جاری تھا۔…

Read More

دہلی میں زہریلی ہوا اور گھنے کہرے کی ڈبل مار، صحت، کاروبار اور معمولاتِ زندگی شدید متاثر

دہلی اس برس شدید فضائی آلودگی اور گھنے کہرے کے دوہرے بحران سے گزر رہی ہے۔ شہر کی ہوا بدترین سطح پر پہنچ چکی ہے اور بیشتر علاقوں میں فضائی معیار انتہائی سنگین درجہ بندی میں ہے۔ ایسے مقامات بہت کم ہیں جہاں اے کیو آئی (ایئر کوالٹی انڈیکس) کی سطح 300 سے نیچے ریکارڈ…

Read More

’اگر آپ حکومت پر تنقید کرتے ہیں تو بی جے پی پرانے کیس کھول کر  گرفتار کرتی ہے‘: اکھلیش یادو

اتر پردیش کے سابق آئی پی ایس افسر امیتابھ ٹھاکر کی گرفتاری زور پکڑتی جا رہی ہے۔ اپوزیشن جماعتوں نے امیتابھ ٹھاکر کو لے کر بی جے پی حکومت پر سوالات اٹھائے ہیں۔ سماج وادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو نے اب یوگی حکومت کو نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ جب بھی کوئی بی…

Read More

گوا نائٹ کلب آتشزدگی معاملہ: لوتھرا برادران تھائی لینڈ میں گرفتار، ہندوستان منتقلی کا عمل شروع

گوا کے ساحلی علاقے اپروڑا میں 6 دسمبر کو پیش آنے والا نائٹ کلب آتشزدگی کا سانحہ ایک مرتبہ پھر توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔ ’برش بائے رومیو لین‘ نامی کلب میں رات گئے اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پورے احاطے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ اس دل خراش…

Read More

اتراکھنڈ: شکایت کنندہ کو آفس میں پیٹنے کا معاملہ، پتھورا گڑھ کے سابق ایس پی قصوروار قرار

راجستھان کے پتھورا گڑھ کے سابق پولیس کپتان اور ریٹائرڈ آئی پی ایس افسر لوکیشور سنگھ کے خلاف سنگین الزامات ثابت ہو چکے ہیں۔ ریاستی پولیس شکایات اتھارٹی نے انہیں 2023 کے ایک واقعے میں شکایت کنندہ کو ہراساں کرنے کا قصوروار پایا اور حکومت کو مجرم کے خلاف تادیبی کارروائی کرنے کی ہدایت کی۔…

Read More

گوا کے نائٹ کلب میں آگ لگنے کی خبر پھیلتے ہی تھائی لینڈ فرار ہو گئے مالکان، پاسپورٹ معطل

ہندوستان میں سیاحت کے لیے مشہور گوا میں گزشتہ 6 دسمبر کی رات ایک نائب کلب میں بھیانک آتشزدگی ہوئی تھی جس میں تقریباً 25 لوگوں کی موت ہوگئی تھی۔ اس واقعہ سے جہاں ہر انسانی دل مغموم تھا وہیں کلب کے مالکان ذمہ داری سے فرار کی کوشش کے تحت بیرون ملک چلے گئے۔…

Read More

سبریمالا سونا چوری کیس: ای ڈی کی درخواست پر سماعت دوبارہ مؤخر، اب 17 دسمبر کو ہوگی

کولم (کیرالہ): سبریمالا سونا چوری کیس میں اہم پیش رفت کے طور پر کولم کی وِجیلنس کورٹ نے ای ڈی (انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ) کی اس درخواست پر سماعت ایک بار پھر مؤخر کر دی ہے، جس میں ای ڈی نے کیس سے متعلق تمام اہم ریکارڈ—جس میں ایف آئی آر، ریمانڈ رپورٹس، ملزمین کے بیانات اور…

Read More

شرد پوار کی رہائش پر خصوصی ڈنر: راہل گاندھی، پرینکا گاندھی، اجیت پوار اور ریونت ریڈی سمیت کئی سرکردہ شخصیات کی شرکت

راجدھانی دہلی میں بدھ کی شام سیاسی حلقوں میں خاص گہما گہمی دیکھنے کو ملی، جب این سی پی–ایس پی کے سرکردہ لیڈر شرد پوار کے دہلی میں واقع سرکاری رہائش گاہ پر ایک خصوصی ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔ یہ تقریب ان کے 85 ویں یومِ پیدائش سے صرف ایک روز قبل منعقد ہوئی،…

Read More