این سی پی مراٹھوں کی پارٹی ہے، اس کی قیادت کسی ’’پٹیل‘‘ کے ہاتھ میں نہیں جانی چاہئے: سنجے راؤت
مہاراشٹر میں این سی پی کو لے کر سیاسی ہنگامہ برپا ہے۔ دریں اثنا، شیوسینا (یو بی ٹی) کے رہنما سنجے راؤت نے اتوار یعنی یکم فروری کو دعویٰ کیا کہ مہاراشٹر کے آنجہانی نائب وزیر اعلیٰ اجیت پوار کی پارٹی کے کچھ اراکین انہیں این سی پی کے دو دھڑوں کو متحد کرنے سے…