این سی آر میں آلودگی سے جزوی راحت، ہوا اب بھی ’انتہائی خراب‘ درجے میں
نئی دہلی: قومی راجدھانی خطہ (این سی آر) میں گزشتہ چند دنوں سے چل رہی تیز سرد ہواؤں کے سبب فضائی آلودگی میں اگرچہ معمولی کمی درج کی گئی ہے، تاہم مجموعی صورت حال اب بھی تشویشناک بنی ہوئی ہے۔ مرکزی آلودگی کنٹرول بورڈ (سی پی سی بی)، دہلی آلودگی کنٹرول کمیٹی (ڈی پی سی…