ابھیشیک بنرجی اور مدن مترا کے ٹھکانوں پر چھاپے، ممتا بنرجی فوری موقع پر پہنچیں

ترنمول کانگریس کے رکن پارلیمنٹ اور ممتا بنرجی کے بھتیجے ابھیشیک بنرجی کی مشکلات کم ہونے کا نام نہیں لے رہی ہیں۔ ایک طرف مبینہ دستخط جعلسازی معاملے میں تفتیش جاری ہے وہیں ہفتے کو علی الصبح کولکاتہ پولیس اور سینٹرل پولیس فورس کے جوان ان کی رہائش گاہ پر پہنچے۔  اسی دوران نگر نگم…

Read More

بچوں میں کھانا کھاتے وقت موبائل فون کے استعمال سے موٹاپے اور فیٹی لیور کا خطرہ بڑھ رہا ہے

موبائل فون  ہر شخص  کی ضرورت بن گیا ہے ۔ لوگ مسلسل اپنے فون پر رہتے ہیں، اور اس سے ان کی صحت پر منفی اثر پڑ رہا ہے۔ اب تو بچے بھی فون کے بغیر کھانا کھانے سے انکار کر دیتے  ہیں جو ایک بڑا مسئلہ بن چکا ہے۔ بچوں کی پرورش اب پہلے…

Read More

این سی پی مراٹھوں کی پارٹی ہے، اس کی قیادت کسی ’’پٹیل‘‘ کے ہاتھ میں نہیں جانی چاہئے: سنجے راؤت

مہاراشٹر میں این سی پی کو لے کر سیاسی ہنگامہ برپا ہے۔ دریں اثنا، شیوسینا (یو بی ٹی) کے رہنما سنجے راؤت نے اتوار  یعنی یکم فروری کو دعویٰ کیا کہ مہاراشٹر کے آنجہانی نائب وزیر اعلیٰ اجیت پوار کی پارٹی کے کچھ اراکین انہیں این سی پی کے دو دھڑوں کو متحد کرنے سے…

Read More

’آئیے! آزادی کی حفاظت کریں‘، یومِ آزادی کے موقع پر کانگریس صدر کھڑگے نے جاری کیا پیغام

آج ہندوستان کی آزادی کے 79 سال مکمل ہو گئے، اور پورے ملک میں اس کا جشن منایا جا رہا ہے۔ اس موقع پر کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے ملک کے نام ایک خصوصی پیغام جاری کر ’آزادی کی حفاظت‘ کا عزم ظاہر کیا ہے۔ انھوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر جاری کردہ…

Read More

کمرشل ایل پی جی سلنڈر 218 روپے تک مہنگا، چار مہینوں میں پانچویں بار اضافہ

نئے مالی سال 2026-27 کے آغاز کے ساتھ ہی عوام اور کاروباری حلقوں کو مہنگائی کا ایک اور بڑا جھٹکا لگا ہے، کیونکہ کمرشل ایل پی جی سلنڈر کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ یکم اپریل سے نافذ ہونے والے اس اضافے کے تحت 19 کلوگرام والے کمرشل سلنڈر کی قیمت مختلف…

Read More

’عجیب طریقۂ کار‘ کے تحت ہو رہا ہے بنگال میں ایس آئی آر؟

سینئر وکیل کپل سبل نے پیر کے روز سپریم کورٹ میں کہا کہ مغربی بنگال میں ووٹر فہرست کی خصوصی جامع نظرثانی (ایس آئی آر) کے دوران ’انتہائی عجیب‘ طریقۂ کار اپنائے جا رہے تھے اور ایس آئی آر سے متعلق سنجیدہ ہدایات واٹس ایپ کے ذریعہ ایک دوسرے کو بھیجی جا رہی تھیں۔ کپل…

Read More

انڈیا اے آئی امپیکٹ سمٹ: ہائی سکیورٹی زون میں چوری، سکیورٹی ایجنسیوں میں کھلبلی

 نئی دہلی کے پرگتی میدان میں جاری ’اے آئی انڈیا امپیکٹ سمٹ 2026‘ میں ہائی سکیورٹی زون سے اے آئی فٹنس ویئر یبل چوری ہونے سے سکیورٹی ایجنسیوں میں کھلبلی مچی ہوئی ہے۔ اے آئی ویئر یبل ڈیوائس بات چیت کو ٹریک کرنے اور جذبات کا تجزیہ کرنے کے قابل ہے۔ یہ چوری بھی اس…

Read More

بی ایم سی انتخابی نتائج سے مہاراشٹر کی سیاست میں ہلچل، ادھو ٹھاکرے کا فڑنویس اور ایکناتھ شندے پر حملہ

ممبئی سمیت مہاراشٹر کے 29 میونسپل کارپوریشن انتخابات (بی ایم سی) کے نتائج نے ریاست کی سیاست میں ہلچل مچا رکھی ہے۔ اب تک ممبئی میونسپل کارپوریشن پر شیوسینا (ٹھاکرے گروپ) کا غلبہ رہا ہے حالانکہ تازہ نتائج کے بعد سوال اٹھنے لگے ہیں کہ کیا ممبئی میں مراٹھی قیادت کی یہ روایت آئندہ بھی…

Read More

ڈی جی ایس کی نئی میرین سیکورٹی ایڈوائزری جاری، خلیجی بحران کے درمیان حکومت کا بڑا فیصلہ

خلیجی خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور حالیہ سمندری واقعات کے پیش نظر حکومت ہند کی میرین ٹائم اتھارٹی نے ایک نئی سیکورٹی ایڈوائزری جاری کی ہے جس کا اہم مقصد ہزاروں ہندوستانی بحری جہازوں اور حساس آبی گزرگاہوں سے گزرنے والے تجارتی جہازوں کی حفاظت کو پختہ بنانا ہے۔ عمان کے قریب جہاز پر…

Read More

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں گھوڑے پر سوار! دہلی-این سی آر میں پٹرول-ڈیزل کے بعد پھر سی این جی 2 روپے مہنگی

ملک میں مہنگائی مسلسل بڑھتی جا رہی ہے خاص طور سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں گویا گھوڑے پر سوار سرپٹ بھاگ رہی ہیں۔ عوام پہلے ہی پٹرول اور ڈیزل کی بڑھتی قیمتوں سے پریشان تھے، اب سی این جی بھی عام آدمی کی جیب خالی کر رہی ہے۔ آج (منگل) دہلی میں سی این جی…

Read More