سماجوادی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ کا او پی راج بھر اور سنجے نشاد کو اپنی پارٹیوں کو ایس پی میں ضم کرنے کی کھلی پیشکش!
اترپردیش کی سیاست میں لیڈروں کے پارٹی سے متعلق بیانات کے درمیان سماج وادی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ چھوٹے لال سنگھ کھروار کے بیان نے ایک نیا سیاسی طوفان کھڑا کردیا ہے۔ چھوٹے لال سنگھ کھروار نے سہیل دیو بھارتیہ سماج آرتی سربراہ اوم پرکاش راج بھر اور نشاد پارٹی کے سنجے نشاد کو کھلے…