دہلی سے بہار تک آج آندھی اور بارش کا الرٹ، ہماچل اور کیرلم میں ندیوں کی طغیانی جاری

دہلی-این سی آر سمیت پورے ملک میں مانسون نے ایک بار پھر بھیانک رخ اختیار کر لیا ہے۔ جموں و کشمیر سے لے کر کیرلم اور مغربی بنگال تک مسلسل ہونے والی موسلادھار بارش نے معمولات زندگی کو درہم برہم کر دیا ہے۔ ہندوستانی محکمۂ موسمیات (آئی ایم ڈی) کے ڈیلی بلیٹن کے مطابق 7…

Read More

کمرشیل ایل پی جی کے ساتھ ساتھ ’چھوٹو سلنڈر‘ کی قیمت میں بھی اضافہ، کانگریس نے کہا ’مودی کی وصولی جاری ہے‘

مرکزی حکومت نے یکم مئی 2026 سے کمرشیل ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 993 روپے کا اضافہ کیا ہی ہے، ساتھ ہی 5 کلوگرام والے فری ٹریڈ ایل پی جی (ایف ٹی ایل) سلنڈرز کی قیمت میں بھی اضافہ کر دیا ہے۔ 5 کلوگرام والے ایل پی جی سلنڈر کو ’چھوٹو سلنڈر‘ کے…

Read More

جبل پور کی اسپیشل آرمڈ فورسز میں 3 کروڑ کے سفری الاؤنس گھپلے کا انکشاف، 15 کے خلاف ایف آئی آر

مدھیہ پردیش کے جبل پور میں واقع اسپیشل آرمڈ فورسز (ایس اے ایف) کی چھٹی بٹالین رانجھی میں تقریباً 3 کروڑ روپے کے سفری الاؤنس (ٹی اے) گھپلے کا پردہ فاش ہوا ہے۔ تحقیقات سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ ایس اے ایف میں تعینات کچھ فوجیوں اور عملے نے فرضی سفری بلوں کے…

Read More

بہار میں مسافر ٹرین کے ساتھ خوفناک حادثہ، سمری بختیار پور اسٹیشن پر بوگی میں شدید آگ لگنے سے افرا تفری

بہار میں سمستی پور سے سہرسہ جا رہی ایک پیسنجر ٹرین پیر کی صبح بھیانک آتشزدگی کا شکار ہو گئی، جس کی وجہ سے افرا تفری کا ماحول پیدا ہو گیا۔ آگ اتنی تیزی سے پھیلی کہ مسافر دہشت زدہ رہ گئے۔ سبھی اپنی جان بچانے کے لیے ٹرین سے باہر نکلنے لگے۔ واقعہ سمری…

Read More

منی پور میں کانگریس رہنما کے گھر کے باہر بم دھماکہ

تین ستمبر کی رات تقریباً آٹھ بجکر پندرہ منٹ پر منی پور کے تھوبل ضلع کے یاریپوک علاقے میں ریاستی کانگریس رکن اسمبلی کیشم میگھاچندر سنگھ کے گھر کے قریب ایک بم دھماکہ ہوا۔ پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر سرچ آپریشن شروع کر دیا۔ پولیس کے مطابق نامعلوم شخص نے کانگریس رہنما میگھاچندر سنگھ کے…

Read More

ممبئی: گنیش آگمن کی تقریبات کے دوران مورتی گرنے سے دو افراد ہلاک

ممبئی کے بھولیشور علاقے میں ایک بڑا حادثہ پیش آیا۔ ہفتہ کی رات گنیش آگمن کی تقریبات کے دوران “بھولیشور چا راجہ” کی مورتی گر گئی۔ دو افراد جاں بحق اور پانچ زخمی ہو گئے۔ زخمیوں میں 5 اور 7 سال کی دو بچیاں بھی شامل ہیں۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق یہ واقعہ بھولیشور…

Read More

بریلی کے سٹی مجسٹریٹ کو یوپی حکومت نے معطل کر دیا، محکمہ جاتی انکوائری کا حکم

اترپردیش حکومت نے بریلی کے سٹی مجسٹریٹ النکار اگنی ہوتری کو اب ان کے استعفیٰ کے بعد معطل کر دیا ہے۔ یہ کارروائی اگنی ہوتری کے ذریعہ لگائے گئے سنگین الزامات کے درمیان کی گئی ہے۔ حکومت کا کہنا ہے کہ بادی النظرمیں قصوروار پائے جانے پرانہیں فوری طور پرمعطل کر دیا گیا ہے۔ اس…

Read More

میکسیکو کے 50 فیصد ٹیرف پر ہندوستان نے کیا خبردار!

 امریکہ کے بعد میکسیکو نے بھی ہندوستان سے درآمد کی جانے والی منتخب اشیا پر50 فیصد ٹیرف لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ہندوستان نے میکسیکو کے اس اقدام کا جواب دیا ہے اور ایک حکومتی اہلکار نے ہفتہ کو بتایا کہ میکسیکو کے فیصلے کے بعد نئی دہلی نے اپنے مفادات کے تحفظ کے لیے…

Read More

ٹرمپ کو امن کا نوبل انعام دینے کے ماچاڈو کے فیصلے پر ہنگامہ، نوبل کمیٹی کا بیان جاری

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ دنیا کے باوقارامن کا نوبل انعام نہ ملنے پر بوکھلائے ہوئے ہیں۔ حال ہی میں ٹرمپ نے کہا تھا کہ وہ وینزویلا کی اپوزیشن لیڈرماریا کورینا ماچاڈو سے ملاقات کرکے انہیں (ٹرمپ) یہ انعام دینے پر بات چیت کریں گے۔ اب نوبل امن کمیٹی نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے واضح…

Read More

دہلی یونیورسٹی کی اسسٹنٹ پروفیسر کا گھر میں گھس کر قتل!

مشرقی دہلی کے اشوک نگر تھانہ علاقے سے ایک خوفناک واقعہ سامنے آیا ہے۔ دہلی یونیورسٹی کی ایک 42 سالہ اسسٹنٹ پروفیسر ستیم انکلیو میں رہتی تھیں جہاں ان کا قتل کر دیا گیا۔ مہلوک خاتون کی شناخت ڈاکٹر دیبواسمیتا پال کے طور پر کی گئی ہے۔ ابتدائی تحقیقات سے پتہ چلتا ہے کہ دیبواسمیتا…

Read More