دہلی کے کالکاجی میں تین لوگوں نے کی خودکشی!
کل یعنی12 دسمبر کی سہ پہر جنوبی دہلی کے کالکاجی علاقے میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ ایک ہی خاندان کے تین افراد نے خودکشی کرلی۔ یہ واقعہ کالکاجی میں پیش آیا۔ پولیس کے مطابق، کالکاجی پولیس اسٹیشن میں تقریباً 2:47 بجے پی سی آر کال موصول ہوئی۔ کئی بار دروازہ کھٹکھٹانے کے بعد بھی…