ماگھ میلہ تنازعہ: سابق سی بی آئی چیف ناگیشور راؤ کی سوامی اویمکتیشورانند سے ملاقات، سرکاری دستاویزات طلب
مرکزی تفتیشی ایجنسی (سی بی آئی) کے سابق ڈائریکٹرایم ناگیشور راؤ نے پریاگ راج ماگھ میلے میں تنازعہ کا مرکز رہے سری ودیا مٹھ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے شنکراچاریہ سوامی اویمکتیشورانند سے تقریباً 25 منٹ تک بند کمرے میں ملاقات کی۔ شروع میں اسے گرو اور شاگرد کی روایت سے متعلق ایک معمول…