کانگریس نے امریکی سپریم کورٹ میں ٹرمپ کے ٹیرف پر فیصلے کی تعریف کی
کانگریس کے سینئر رہنما اور رکن پارلیمنٹ جے رام رمیش نے’ ایکس‘ پر پوسٹ کرتے ہوئے امریکی سپریم کورٹ کے فیصلے کی تعریف کی۔ انہوں نے لکھا، “امریکی سپریم کورٹ کو ہیٹس آف، جس نے ٹرمپ کی پوری ٹیرف حکمت عملی کو پلٹ دیا! یہ فیصلہ اس کے نظریاتی ڈھانچے کے پیش نظر حیران کن…