حادثے سے پہلے ملے گا الرٹ! ہندوستان میں آرہی نئی ٹکنالوجی، آپس میں بات بھی کرسکیں گی گاڑیاں
آبادی کے لحاظ سے دنیا کے دوسرے سب سے بڑے ملک ہندوستان میں سڑک حادثات کی تعداد بہت زیادہ ہے۔ ہر سال سینکڑوں لوگ حادثات میں اپنی جان گنوادیتے ہیں۔ انہیں کم کرنے کے لیے نئی اور منفرد ٹیکنالوجی کا تجربہ کرنے کی تیاری کی جارہی ہے جسے وہیکل ٹو وہیکل (وی2 وی) ٹیکنالوجی کہا جاتا…