راہل گاندھی نے کی بھارت بند کی حمایت، مزدوروں اور کسانوں کے حق میں وزیر اعظم مودی سے سخت سوال
نئی دہلی: لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف اور کانگریس کے سینئر رہنما راہل گاندھی نے 12 فروری یعنی آج ٹریڈ یونینوں کے بھارت بند کی حمایت کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی پر شدید تنقید کی ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ ملک بھر میں…