کئی گھنٹوں کے ہنگامہ کے بعد رکن پارلیمنٹ پپو یادو گرفتار
پورنیا کے رکن پارلیمنٹ پپو یادو کو پٹنہ پولیس نے کل یعنی6 فروری کو رات دیر گئے 31 سال پرانے معاملے میں گرفتار کیا ہے۔ پولیس انہیں گرفتار کرنے پہنچی تھی لیکن انہوں نے جانے سے انکار کیا۔ ایس پی بھانو پرتاپ سنگھ سمیت بڑی پولیس فورس پہنچی جس کے بعد پولس پپو یادو کو…