اجیت پوار کی موت پر این سی پی کا سوال- ’کاغذ نہیں جلے، لاشیں جل گئیں‘، سی بی آئی جانچ کا مطالبہ
مہاراشٹرکی سیاست ان دنوں زبردست اُتھل پُتھل کا شکارہے۔ وجہ یہ ہے کہ گزشتہ منگل کو بزرگ رہنما اجیت پوار کی ایک المناک ہوائی حادثے میں جان چلی گئی۔ بارامتی میں انتخابی پروگرام میں شامل ہونے آئے اجیت پوار کا طیارہ لینڈنگ سے پہلے کریش ہوگیا۔ اس حادثے نے ریاست کو سوگوار کردیا ہے۔ ایسے…