بنگلہ دیش میں اقلیتی نوجوانوں کے قتل پر ہندوستان محمد یونس حکومت سے سخت برہم
ہندوستانی حکومت نے بنگلہ دیش میں جاری سیاسی بحران اور اقلیتی افراد کے خلاف مظالم کے حوالے سے بیان جاری کیا ہے۔ وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے جمعہ یعنی 26 دسمبر کو کہا کہ بنگلہ دیش میں اقلیتوں کے خلاف تشدد تشویشناک ہے۔ انہوں نے کہا، “ہم دیپو داس کے قتل کی مذمت…