ہمالیہ کی فضا میں بھی زہر: منسیاری کی ہوا میں کینسر پیدا کرنے والے ’بینزین‘ کی تصدیق، نئی سائنسی تحقیق میں اہم انکشاف

ہمالیہ کو طویل عرصے سے صاف اور زندگی بخش ہوا کا اہم ذریعہ سمجھا جاتا رہا ہے لیکن اب تصور چیلنج کے دور سے گزر رہا ہے۔ اتراکھنڈ کے سرحدی پہاڑی علاقے منسیاری میں کی گئی ایک نئی سائنسی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ انسانی سرگرمیوں سے پیدا ہونے والی آلودگی اب…

Read More

’شمال-جنوب تنازعہ بھڑکانے کی کوشش کر رہی حکومت‘، خواتین ریزرویشن بل پر سنجے سنگھ کا سخت ردعمل

 لوک سبھا میں خواتین ریزرویشن ترمیمی بل پاس کرانے میں ناکام مرکزی حکومت پرعام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے راجیہ سبھا رکن سنجے سنگھ نے سخت حملہ کیا۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے سنجے سنگھ نے الزام لگایا کہ حکومت ’ٹکڑے- ٹکڑے گینگ‘ کی طرح کام کر رہی ہے اور جان بوجھ کر شمال…

Read More

بکرو واقعہ پھر سرخیوں میں،5 سال بعد سامنے آئی وکاس دوبے کی بیوی نے کیا سنسنی خیز انکشاف

اترپردیش کے کانپور میں بدنام زمانہ بکرو واقعہ میں شامل وکاس دوبے کی بیوی ریچا دوبے 5 سال بعد آج اچانک میڈیا کے سامنے نمودار ہوئیں جس میں انہوں نے خوشی دوبے پرخاندان کو بدنام کرنے کا الزام لگایا۔ ریچا نے الزام لگایا کہ وکاس ہی خوشی کو بچاکر لائے تھے اور وہ وکاس پر…

Read More

مغربی بنگال میں مہاراشٹرا جیسی صورتحال، ’سامنا‘ کے اداریہ میں دعویٰ

ادھو ٹھاکرے دھڑے نے مغربی بنگال میں جاری سیاسی بحران پر بی جے پی کو نشانہ بنایا ہے۔ انہوں نے یہ بھی الزام لگایا کہ مغربی بنگال میں مہاراشٹر کے “واشنگ مشین ماڈل” کو لاگو کیا گیا ہے۔ شیو سینا (یو بی ٹی) نے اپنے ترجمان “سامنا” کے اداریے میں الزام لگایا ہے کہ اسمبلی…

Read More

مغربی بنگال حکومت آج اسمبلی میں یو سی سی بل پیش کرے گی

مغربی بنگال کی سویندو حکومت پیر کو اسمبلی میں یو سی سی بل پیش کرنے جا رہی ہے۔ وزیر اعلیٰ پہلے ہی کہہ چکے ہیں کہ ان کی حکومت مذہبی تبدیلی کے خلاف سخت قوانین بنائے گی اور ریاست میں یکساں سول کوڈ (یو سی سی) کو نافذ کرے گی۔ اس سے ریاست میں سیاسی…

Read More

مدھیہ پردیش میں دردناک حادثہ: سڑک کنارے کھڑے بات کررہے لوگوں کو ٹینکر نے روند دیا، 5 افراد کی موقع پر موت

مدھیہ پردیش کے ڈنڈوری ضلع میں گزشتہ شب ایک دل دہلا دینے والا حادثہ پیش آیا جس میں جبل پور۔ امرکنٹک قومی شاہراہ پر ایک تیز رفتار ٹینکر نے سڑک کے کنارے کھڑے 5 لوگوں کو بے دردی سے کچل دیا۔ ٹکر اتنی شدید تھی کہ 2 افراد تقریباً 10 فٹ تک ہوا میں اُچھل…

Read More

کیتن اگروال کے دادا کا انتقال!

اگروال خاندان پہلے ہی کیتن اگروال کے  مبینہ قتل سے دوچار تھا، اب ایک اور بڑے سانحے سے دوچار ہوا ہے۔ کیتن اگروال کے دادا دیوی چند اگروال کا انتقال ہو گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق وہ گزشتہ کچھ دنوں سے پونے کے ایک نجی اسپتال میں داخل تھے جہاں ان کا علاج چل رہا…

Read More

مہوبہ میں بی ایل او اسسٹنٹ کی خودکشی، اہل خانہ نے لگایا ایس آئی آر کے دباؤ کا الزام، تحقیقات شروع

اترپردیش کے شری نگر تھانہ علاقہ کے پوا گاؤں میں ایک شکشا متر نے مبینہ طور پر ایس آئی آر میں ڈیوٹی کے دباؤ کی وجہ سے خودکشی کر لی۔ پیر کے روزشام سے لاپتہ 50 سالہ شکشا متر شنکر لال راجپوت کی لاش بدھ کی صبح گاؤں کے پاس ایک کنویں سے ملی۔ پولیس…

Read More

یومِ جمہوریہ: دہلی میں 30 ہزار سے زائد پولیس اہلکار تعینات، اے آئی نگرانی سے سکیورٹی سخت

نئی دہلی: دہلی پولیس نے یومِ جمہوریہ کے موقع پر قومی راجدھانی میں سکیورٹی کے سخت اور کثیر سطحی انتظامات کیے ہیں۔ ان انتظامات کے تحت پورے شہر میں 30 ہزار سے زائد پولیس اہلکار تعینات کیے گئے ہیں تاکہ تقریبات کو پُرامن، منظم اور بغیر کسی رکاوٹ کے انجام دیا جا سکے۔ پولیس حکام…

Read More

سہسرام-پٹنہ فاسٹ پسنجر ٹرین میں لگی خوفناک آگ، ایک بوگی خاکستر، ریلوے اسٹیشن پر افراتفری

بہار کے سہسرام ریلوے اسٹیشن پر پیر کو علی الصبح ایک خوفناک حادثہ پیش آیا، جس نے افرا تفری پیدا کر دی۔ یہاں پلیٹ فارم نمبر 6 پر کھڑی سہسرام-پٹنہ فاسٹ پسنجر ٹرین (نمبر53213) کے ایک کوچ میں اچانک آگ گئی۔ آگ اتنی بھیانک تھی کہ پانچویں بوگی کو بھی اپنی زد میں لے لیا…

Read More