’مسلموں کے ووٹ ترنمول کو ملے، میں نندی گرام کے ہندوؤں کے لیے کام کروں گا‘، سوویندو ادھیکاری کا متنازعہ بیان
مغربی بنگال میں بی جے پی نے تاریخی فتح حاصل کی ہے، جس کے بعد بنگال سے دہلی تک پارٹی لیڈران و کارکنان جشن میں ڈوبے ہوئے ہیں۔ کچھ سیٹوں پر ووٹوں کی گنتی 5 مئی کی علی الصبح تک جاری رہی اور اس درمیان کچھ مقامات سے تشدد کی خبریں بھی سامنے آئیں۔ جشن…