امریکہ کی ویزا پابندی پالیسی میں توسیع، 26 افراد کے داخلے پر روک

واشنگٹن: امریکہ نے اپنی ویزا پابندی پالیسی کو مزید وسعت دیتے ہوئے 26 افراد کے ویزا پر پابندی عائد کر دی ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اس فیصلے کا مقصد ان عناصر کو نشانہ بنانا ہے جو امریکہ کے مخالف ممالک یا ان کے ایجنٹوں کے…

Read More

انکت بالیان قتل معاملہ: 5 دن بعد پولیس انکاؤنٹر میں 2 ملزمان ہلاک، 2 پولیس اہلکار زخمی

اتر پردیش کے شاملی میں پولیس نے پیر کو ہریانوی گلوکار انکت بالیان کے قتل کے معاملے میں 2 ملزمان کو انکاؤنٹر میں مار گرایا۔ اس انکاؤنٹر میں 2 پولیس اہلکار شدید زخمی ہوئے ہیں، جنہیں اسپتال لے جایا گیا۔ پولیس افسران نے بتایا کہ مرنے سے قبل دونوں نے راہل کا نام لیا ہے۔…

Read More

دہلی میں 2027 سے صرف 3 پہیہ الیکٹرک گاڑیوں کا ہی رجسٹریشن ہوگا، سی اے کیو ایم کا فیصلہ

دہلی-این سی آر میں اگلے سال سے صرف الیکٹرک 3 پہیہ گاڑیوں (ایل 5 زمرہ) کا ہی رجسٹریشن کیا جائے گا۔ اس فیصلے پر مرحلہ وار عمل کیا جائے گا۔ کمیشن فار ایئر کوالٹی مینجمنٹ (سی اے کیو ایم) نے یہ فیصلہ بڑھتی ہوئی فضائی آلودگی پر قابو پانے کے لیے لیا ہے۔ کمیشن کی…

Read More

کیرالہ میں کانگریس قانون ساز پارٹی کی اہم میٹنگ آج، نئے وزیر اعلیٰ کے نام پر لگے گی مہر!

کیرالہ اسمبلی انتخابات 2026 میں شاندار کامیابی کے بعد کانگریس کی جانب سے حکومت سازی کی سرگرمیاں اپنے آخری مرحلے میں داخل ہو گئی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق کانگریس قانون ساز پارٹی (سی ایل پی) کی میٹنگ ہونے جا رہی ہے جس میں قانون ساز پارٹی کے لیڈر کا انتخاب کیا جائے گا۔ اس کے…

Read More

جنوبی افریقہ کی ایک خاتون دہلی پولیس کے چھاپے کے دوران چوتھی منزل سے چھلانگ لگا کر ہلاک

آؤٹر شمالی دہلی کے سوروپ نگر تھانہ علاقے میں جمعرات کو ایک چونکا دینے والا واقعہ پیش آیا۔ جنوبی افریقہ کی ایک خاتون نے مبینہ طور پر بالکونی سے اس وقت چھلانگ لگا دی جب پولیس ٹیم منشیات کے معاملے کی تفتیش کر رہی تھی۔ شدید زخمی خاتون کو فوری طور پر اسپتال لے جایا…

Read More

دریائے جمنا میں نہاتے ہوئے چار دوستوں کے ڈوب جانے کا خدشہ، ایک لاش برآمد، تین لاپتہ

ضلع شاہدرہ کے گیتا کالونی تھانہ علاقے میں جمنا کھادر کے قریب پیر کی شام ایک بڑا حادثہ پیش آیا۔ جمنا ندی میں نہانے گئے چار دوستوں کے ڈوب جانے کا خدشہ ہے۔نیوز پورٹل’آج تک‘ پر شائع خبر کے مطابق ریسکیو آپریشن کے دوران فائر ڈیپارٹمنٹ نے ایک شخص کی لاش نکال لی۔ متوفی کی…

Read More

ووٹوں کی گنتی کے لیے مرکزی مبصرین کی تعیناتی پر  ترنمول کی عرضی پر سپریم کورٹ میں آج سنوائی

مغربی بنگال میں اسمبلی انتخابات کے بعد، ترنمول کانگریس نے اب صرف مرکزی حکومت یا پی ایس یو ملازمین کوبطورنگران کے طور پر مقرر کرنے کے الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کیا ہے۔ بنگال کی حکمران جماعت (ٹی ایم سی) نے معاملے کی سنگینی کا حوالہ دیتے ہوئے فوری سماعت…

Read More

جے رام رمیش کا مودی حکومت پر حملہ، واشنگٹن سے تجارتی معاہدے کے اعلان کو ’ٹرمپ نربھرتا‘ قرار دیا

کانگریس کے سینئر رہنما جے رام رمیش نے وزیر اعظم نریندر مودی اور مرکزی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ اب ہندوستان کو اپنے اہم قومی فیصلوں کی اطلاع خود اپنی حکومت کے بجائے امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ یا ان کے مقرر کردہ عہدیداروں کے ذریعے ملتی ہے۔ جے رام…

Read More

’ہمسایہ ممالک کے ساتھ صحت تعاون مضبوط‘، افغان اور نیپال کے وزراء سے نڈا کی ملاقات میں اہم بات چیت

 مرکزی وزیر صحت جے پی نڈا نے ہمسایہ ممالک کے ساتھ شعبۂ صحت میں تعاون کو نئی رفتار دی ہے۔ نڈا نے افغانستان کے وزیر صحت مولوی نور جلال جلالی اور نیپال کی وزیر صحت اور آبادی ڈاکٹر سدھا شرما گوتم کے ساتھ الگ الگ اہم ملاقاتیں کیں۔ وزارت صحت کے سرکاری ’ایکس‘ ہینڈل سے…

Read More

اترپردیش میں بدلے گا موسم، کئی اضلاع میں آج تیز ہواؤں اور ژالہ باری کا الرٹ جاری

اتر پردیش میں اب کہرا اورسردی میں کمی آنے لگی ہے۔ گزشتہ 3 دنوں سے لوگوں کو کافی راحت محسوس ہورہی ہے لیکن اب موسم ایک بار پھر تبدیل ہونے والا ہے۔ ریاست میں آج سے مغربی ڈسٹربنس محسوس کیا جائے گا، جس سے کئی اضلاع میں گرج چمک، بارش اور تیز ہوائیں چلیں گی۔…

Read More