مغربی طلاطم کے اثر سے پہاڑوں پر بارش، میدانی علاقوں میں بڑھے گا درجہ حرارت، دہلی میں شدید گرمی کا الرٹ

ملک کے الگ الگ حصوں میں موسم کا مختلف مزاج دیکھا جا رہا ہے۔ کچھ علاقوں میں برف باری ہو رہی ہے، کچھ میں بارش ہو رہی ہے اور کچھ علاقوں میں درجہ حرارت بڑھنے کے اشارے مل رہے ہیں۔ محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) کی تازہ ترین پیشین گوئی کے مطابق 12 اپریل (اتوار)…

Read More

دہلی، اتر پردیش اور راجستھان سمیت کئی ریاستوں میں آسمان سے برس رہی آگ، 24 گھنٹے میں موسم لے گا یو-ٹرن!

ہندوستان کی بیشتر ریاستوں میں ان دنوں شدید گرمی پڑ رہی ہے۔ ساتھ ہی لُو کے قہر نے لوگوں کا برا حال کر دیا ہے۔ محکمۂ موسمیات (آئی ایم ڈی) کے مطابق اتر پردیش، دہلی، اڈیشہ، راجستھان سمیت کئی ریاستوں میں درجۂ حرارت 44 ڈگری سے تجاوز کر چکا ہے۔ تاہم محکمۂ موسمیات نے ایک…

Read More

جے این یو میں احتجاجی مارچ کے دوران جھڑپ، پولیس کی لاٹھی چارج سے کئی طلبہ زخمی، متعدد حراست میں

نئی دہلی میں ایک بار پھر جواہر لال نہرو یونیورسٹی میں طلبہ اور پولیس کے درمیان کشیدگی دیکھنے میں آئی، جب جے این یو طلبہ یونین کی قیادت میں نکالا جانے والا لانگ مارچ تصادم میں بدل گیا۔ اپنی مانگوں کے حق میں نکلنے والے طلبہ کو اُس وقت روک دیا گیا جب وہ مرکزی…

Read More

دہلی-این سی آر میں سردی میں کمی، فضائی آلودگی برقرار

فروری کے آغاز کے ساتھ ہی دہلی اور اس کے اطراف کے علاقوں میں موسم کا مزاج بدلتا دکھائی دے رہا ہے۔ جنوری بھر جاری رہنے والی سخت سردی کا اثر اب بتدریج کم ہو رہا ہے اور دن کے وقت دھوپ میں تیزی آنے سے درجہ حرارت میں اضافہ درج کیا جا رہا ہے۔…

Read More

سپریم کورٹ میں چلائی گئی عمر خالد کی تقریر کی ویڈیو، درخواست ضمانت پر آج دوبارہ ہوگی سماعت

دہلی فساد 2020 سے متعلق سازش کیس میں ملزمین کی درخواست ضمانت پر منگل کو ’اوپن کورٹ‘ میں سماعت ہوئی جس میں اہم ملزمین گلفشاں فاطمہ، عمر خالد اور شرجیل امام کی نمائندگی کرنے والے وکلاء نے ٹرائل میں طویل تاخیر اور یو اے پی اے کی سخت دفعات کے نامناسب استعمال پر سنگین سوالات…

Read More

دہلی میں سوائن فلو کے مریضوں کی کل تعداد 2,612 ہو گئی

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران، دہلی میں سوائن فلو کے 166 کیسز کی تصدیق ہوئی، جس سے سوائن فلو کے مریضوں کی کل تعداد 2,612 ہوگئی۔ اعداد و شمار کے مطابق انفلوئنزا اے کے کیسز کی کل تعداد بھی بڑھ کر 3,300 ہو گئی ہے، جو بدھ یعنی 26…

Read More

’نیٹ پیپر کی قیمت 5 لاکھ روپے‘، سی بی آئی نے کیے کچھ اہم انکشافات، 132 میں سے 111 سوالات ہو بہ ہو

’نیٹ (یو جی) 2026‘ کے پیپر لیک معاملہ پر سی بی آئی نے کچھ اہم انکشافات کیے ہیں۔ جانچ ایجنسی نے خصوصی عدالت کو بتایا کہ لاتور واقع ایک کوچنگ سنٹر کے مالک شیوراج رگھوناتھ موٹیگاؤںکر نے امتحان کا سوالنامہ تیار کرنے والے پینل کے ایک رکن کو 5 لاکھ روپے کی رقم دی تھی۔…

Read More

ممتا بنرجی اپنے گھر کے باہر مرکزی فورسز کی تعیناتی پر برہم

مغربی بنگال کے بروئی پور میں 12 سالہ لڑکی کی عصمت دری اور قتل پر سیاست گرم ہوگئی ہے۔ مغربی بنگال کی سابق وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے اعلان کیا ہے کہ وہ متاثرہ خاندان سے ملنے کے لیے 6 جولائی کو بروئی پور جائیں گی۔ ادھر کولکتہ پولیس نے ممتا بنرجی کے کالی گھاٹ…

Read More

ایک ہفتے میں دوسری بار پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، مہنگائی کی کاری ضرب سے عوام بے حال

ہندوستانی عوام کے لیے منگل کی شروعات مہنگائی کی کاری ضرب کے ساتھ ہوئی ہے۔ آج ایک بار پھر پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں زبردست اضافہ کر دیا گیا ہے۔ تیل کمپنیوں نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں تقریباً 90 پیسے فی لیٹر تک کا اضافہ کیا ہے۔ سب سے زیادہ افسوس کی…

Read More

بریلی میں دلت نوجوان سے بدسلوکی، شہ زوروں کی درندگی کے سبب علاقے میں کشیدگی

 اترپردیش میں بریلی کے نواب گنج تھانہ علاقے میں شرپسندوں کے ذریعہ درج فہرست ذات (دلت) شخص کے ساتھ غیرانسانی سلوک کی تمام حدیں پار کئے جانے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ الزام ہے کہ گولہ گاؤں کے چندرسین، اس کے بیٹے پپو اور گودھن لال نے دلت نوجوان کا پہلے سرمنڈوایا، پھر قینچی سے…

Read More