10 ریاستوں کے لیے آئندہ 24 گھنٹے تشویش ناک! کہیں طوفانی بارش اور تیز ہواؤں کا ریڈ الرٹ، کہیں لوگوں کو تپش کرے گی پریشان

ہندوستان کی کئی ریاستوں میں اس وقت شدید گرمی پڑ رہی ہے۔ دہلی، اتر پردیش، بہار، راجستھان، مدھیہ پردیش، کرناٹک، تلنگانہ اور آندھرا پردیش سمیت شمالی اور جنوبی ہندوستان کے بیشتر حصوں میں لوگوں کو شدید تپش اور گرم ہواؤں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ درجۂ حرارت مسلسل بڑھ رہا ہے، جس سے لوگوں…

Read More

منریگا ترمیمی بل پر لوک سبھا میں ہنگامہ، اپوزیشن نے ہندی مسلط کرنے کا الزام عائد کیا

نئی دہلی: لوک سبھا میں وکست بھارت – روزگار اینڈ آجیویکا مشن (گرامین) بل، 2025 پر بحث کے دوران اپوزیشن جماعتوں نے حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ یہ بل مہاتما گاندھی قومی دیہی روزگار گارنٹی قانون (منریگا)، 2005 کو ختم کر کے ایک نیا دیہی روزگار فریم ورک متعارف کرانے کے لیے پیش…

Read More

ہاپوڑ: بس اور ٹرک کے درمیان خوفناک تصادم میں 6 لوگوں کی موت، متعدد کی حالت تشویشناک

 مغربی اتر پردیش کے ہاپوڑ سے ایک ہولناک سڑک حادثے کی خبر سامنے آرہی ہے۔ یہ حادثہ ہاپوڑ کے دھولانہ-گلاوٹی روڈ پر پیش آیا ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق اس حادثے میں اب تک 6 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہو چکی ہے۔ کئی دیگر کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے جن کی حالت تشویشناک…

Read More

مشرق وسطی میں کشیدگی کی خبروں اور افواہوں کے بعد اتر پردیش میں پٹرول پمپوں پر بھیڑ

مشرق وسطیٰ کی کشیدگی اور جنگ کی خبروں کا اثر اب عام لوگوں کی روزمرہ زندگی پر بھی نظر آنے لگا ہے۔ اسرائیل اور ایران کے درمیان جاری جنگ سے متعلق خبروں اور سوشل میڈیا پر پھیلتی باتوں نے اتر پردیش کے کئی اضلاع میں عجیب صورت حال پیدا کر دی ہے۔ بعض علاقوں میں…

Read More

مدھیہ پردیش: 24 بچوں کی جان لینے والے کف سیرپ معاملے میں ایس آئی ٹی کی کارروائی، 2 ڈاکٹر گرفتار

مدھیہ پردیش کے چھندواڑہ ضلع میں سرخیوں میں رہے کولڈریف کف سیرپ معاملے سے متعلق بڑی خبر سامنے آئی ہے جس میں خصوصی تحقیقاتی ٹیم (ایس آئی ٹی) نے کارروائی کرتے ہوئے 2 معروف ڈاکٹروں ڈاکٹرامن صدیقی اور ڈاکٹر ایس ایس ٹھاکر کو گرفتار کیا ہے۔ ہفتے کے روز دونوں کو حراست میں لے کر…

Read More

راہل گاندھی کے یومِ پیدائش پر پی ایم مودی اور کھڑگے نے پیش کی مبارکباد، طویل عمری کی دی دعائیں

وزیر اعظم نریندر مودی نے لوک سبھا میں حزب اختلاف کے قائد اور کانگریس رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی کو ان کی سالگرہ پر مبارک باد پیش کی ہے۔ وزیر اعظم نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر جاری کردہ ایک پوسٹ میں لکھا ہے کہ ’’لوک سبھا میں حزب اختلاف کے قائد راہل گاندھی جی…

Read More

18 ریاستوں میں موسلادھار بارش کا الرٹ، راجدھانی دہلی میں صبح سویرے بارش سے موسم ہوا خوشگوار

راجدھانی دہلی میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ ہونے والی موسلادھار بارش سے موسم انتہائی خوشگوار ہو گیا ہے۔ مسلسل بارش کے درمیان انتظامیہ نے لوگوں کو محتاط رہنے اور حفاظتی اقدامات اختیار کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ مسلسل بارش کے باعث درجۂ حرارت میں کمی درج کی گئی ہے، جس سے دہلی…

Read More

ممبئی کے گھاٹ کوپر علاقہ میں لینڈسلائیڈنگ سے 2 لوگوں کی موت، کم و بیش 8 افراد ملبہ میں دبے

ممبئی کے گھاٹ کوپر علاقہ میں آج علی الصبح لینڈ سلائیڈنگ کا واقعہ پیش آیا، جس کی زد میں آکر کئی لوگ ملبے میں دب گئے۔ پولیس نے بتایا کہ 2 لوگوں کی لاشیں ملبہ سے نکالی جا چکی ہیں اور کم و بیش 8 افراد اب بھی پھنسے ہو سکتے ہیں۔ راحت اور بچاؤ…

Read More

ہماچل پردیش: وزیر اعلیٰ سکھوندر سنگھ سکھو آفات سے متاثرہ علاقوں میں پہنچے، عوام کے مسائل سنے اور صورتحال کا جائزہ لیا

ہماچل پردیش کے وزیر اعلیٰ سکھوندر سنگھ سکھو نے ہفتہ (یکم اگست) کو چمبا ضلع کے آفات سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کر کے شدید بارش اور لینڈ سلائیڈنگ سے ہونے والے نقصان کا جائزہ لیا۔ اس دوران انہوں نے متاثرہ علاقوں کا زمینی معائنہ کیا، لوگوں سے ملاقات کر کے ان کے مسائل سنے…

Read More

دہلی میں مزید 5 دنوں تک ہوگی بارش، یوپی-بہار سے کرناٹک تک الرٹ

مانسون کی وجہ سے ملک کی کئی ریاستوں میں موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ میدانی علاقوں سے لے کر پہاڑوں تک شدید بارش ہو رہی ہے۔ شدید بارش کی وجہ سے پہاڑی ریاستوں میں لینڈ سلائیڈنگ کے معاملے بڑھ گئے ہیں، جبکہ کئی ریاستوں میں سیلاب کی صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔ اگست کے…

Read More