پنجاب کے پٹیالہ میں ریلوے لائن پر زوردار دھماکہ، بڑی سازش کے اندیشہ کو دیکھتے ہوئے سیکورٹی ایجنسیاں الرٹ
پنجاب کے پٹیالہ ضلع میں راجپورا اور شمبھو ریلوے اسٹیشنوں کے درمیان واقع ڈیڈیکیٹیڈ فریٹ کوریڈور (ڈی ایف سی سی آئی) کی ریلوے لائن پر دیر شب ایک زوردار دھماکہ نے سبھی کو خوف اور دہشت میں مبتلا کر دیا ہے۔ اس دھماکہ کے بعد علاقہ میں افرا تفری کا ماحول پیدا ہو گیا اور…