مغربی ایشیا میں کشیدگی نے ہندوستانیوں کو کیا پریشان، 28 فروری سے اب تک 11.61 لاکھ افراد کی گھر واپسی
مغربی ایشا میں تقریباً 2 ماہ سے جاری کشیدگی کی وجہ سے متاثرہ ممالک کے ساتھ ساتھ تقریباً پوری دنیا مختلف بحرانوں کا شکار ہے۔ موجودہ صورتحال کا سب سے زیادہ اثر روزگار کے لیے بیرون ملک میں موجود غیر ملکی شہریوں پر پڑا ہے۔ کئی روز تک فضائی خدمات بند ہونے اور بحرانی حالات…