گرمی کے تیور سخت، اترپردیش میں 45 ڈگری پہنچا درجہ حرارت، دہلی میں سورج کی تپش سے لوگ بے حال، گرم لہر کا الرٹ جاری
موسم گرما کے ابتدائی ایام میں ہی گرمی نے اپنا قہر برپا کرنا شروع کر دیا ہے اور ملک کے بیشتر حصوں میں شدید دھوپ اور گرم ہواؤں کی وجہ سے لوگوں کا گھروں سے باہر نکلنا مشکل ہو گیا ہے۔ اس دوران دہلی اور اترپردیش میں شدید گرمی پڑ رہی ہے۔ دہلی میں درجہ…