ناسک کے ڈنڈوری میں دردناک حادثہ، پانی سے بھرے کنویں میں کار گرنے سے 9 افراد کی موت

 مہاراشٹر کے ناسک کے ڈنڈوری میں ایک المناک حادثہ پیش آیا ہے۔ یہاں ایک کار پانی سے بھرے کنویں میں گر گئی۔ حادثے میں 9 لوگوں کی موت ہوگئی ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ کار سیدھے کنویں میں گرگئی۔ خبروں کے مطابق اندور گاؤں کے سنیل درگوڈے کے کنبہ اور ان کے رشتہ داروں…

Read More

اب تک کئی بڑے رہنما اروند کیجریوال کو چھوڑ چکے ہیں!

بدعنوانی کے خلاف ایک بڑی عوامی تحریک کے بعد، عام آدمی پارٹی سال 2012 میں شانتی بھوشن، پرشانت بھوشن اور یوگیندر یادو جیسی بڑی شخصیات کے ساتھ شروع ہوئی تھی۔ جوں جوں پارٹی کی جڑیں پھیلنے لگیں، اندرونی اختلافات اور تزویراتی فیصلوں نے کچھ لیڈروں کو بے چین کرنا شروع کر دیا۔ قومی پارٹی بننے…

Read More

این سی آر میں موسم کا بڑا بدلاؤ: آندھی، بارش اور ژالہ باری کا الرٹ، پورا ہفتہ اثر انداز

نئی دہلی: ہندوستانی محکمہ موسمیات کی تازہ پیش گوئی کے مطابق دہلی این سی آر اور مغربی اتر پردیش کے متعدد اضلاع میں ایک بار پھر موسم تیزی سے کروٹ لینے والا ہے۔ مغربی موسمیاتی کے سرگرم ہونے کے سبب آئندہ کئی دنوں تک آندھی، بارش، آسمانی بجلی اور کہیں کہیں ژالہ باری کے امکانات…

Read More

اسمبلی انتخابات: راہل گاندھی آج آسام میں اور پرینکا گاندھی کیرلم میں چلائیں گی انتخابی تشہیر، پارٹی کارکنان پُرجوش

جن 5 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام خطہ میں اسمبلی انتخابات کی سرگرمیاں چل رہی ہیں، ان میں کیرلم اور آسام بھی شامل ہیں۔ ان دونوں ریاستوں میں آئندہ 9 اپریل کو ایک ہی مرحلہ میں ووٹ ڈالے جائیں گے۔ یہی وجہ ہے کہ کانگریس کے سرکردہ لیڈران کیرلم اور آسام دونوں ریاستوں میں…

Read More

دہلی سے شکست کے بعد لکھنؤ کے کیمپ میں نظر آئی ہلچل، کپتان رشبھ پنت کے ساتھ سنجیو گوینکا کی گرما گرم بحث!

’انڈین پریمیئر لیگ 2026‘ میں یکم اپریل کو کھیلے گئے میچ میں لکھنؤ سپر جائنٹس کو دہلی کیپیٹلز کے ہاتھوں 6 وکٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ لکھنؤ کے بھارت رتن شری اٹل بہاری واجپئی ایکانا کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس مقابلے میں لکھنؤ نے دہلی کو جیت کے لیے 142 رنوں کا…

Read More

’ہمارا مقصد سسٹم کو پیغام دینا تھا‘، پنجاب بی جے پی دفتر کے پاس ہوئے دھماکہ معاملہ میں سکھجندر ببر کا سنسنی خیز بیان

چنڈی گڑھ میں بی جے پی پنجاب کے دفتر کے قریب بدھ (یکم اپریل) کو ہونے والے دھماکہ سے علاقے میں خوف و ہراس کا ماحول ہے۔ چنڈی گڑھ میں بی جے پی چنڈی گڑھ اور بی جے پی پنجاب کے 2 الگ الگ دفاتر ہیں۔ یہ حملہ بی جے پی پنجاب کے دفتر کے…

Read More

کمرشل ایل پی جی سلنڈر 218 روپے تک مہنگا، چار مہینوں میں پانچویں بار اضافہ

نئے مالی سال 2026-27 کے آغاز کے ساتھ ہی عوام اور کاروباری حلقوں کو مہنگائی کا ایک اور بڑا جھٹکا لگا ہے، کیونکہ کمرشل ایل پی جی سلنڈر کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ یکم اپریل سے نافذ ہونے والے اس اضافے کے تحت 19 کلوگرام والے کمرشل سلنڈر کی قیمت مختلف…

Read More

بابا صاحب کے پوتے کی ایس پی سربراہ سے ملاقات، امبیڈکر اور اکھلیش کے حق میں لگایا نعرہ

سماجوادی پارٹی کے صدر اکھلیش یادو کی جانب سے دادری میں ریلی کرکے اترپردیش اسمبلی انتخابات 2027 کی انتخابی مہم کا آغاز کئے جانے کے بعد سے ریاست کی سیاست میں تقریباً ہر روز کسی نہ کسی سیاسی سرگرمی کا مشاہدہ کیا جارہا ہے خاص طور سے اپوزیشن کی جانب سے اس میدان میں تیزی…

Read More

1961 کا قانون ختم، نیا ٹیکس نظام نافذ: ایچ آر اے، آئی ٹی آر اور دیگر 10 اہم قواعد میں بڑی تبدیلیاں

نئی دہلی: حکومت نے ٹیکس نظام کو آسان اور زیادہ شفاف بنانے کے مقصد سے نیا انکم ٹیکس قانون 2025 نافذ کر دیا ہے، جو یکم اپریل 2026 یعنی سے عمل میں آ گیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی تقریباً 65 سال پرانا انکم ٹیکس قانون 1961 اب ختم ہو چکا ہے۔ نئے قانون کے…

Read More