راہل گاندھی کی ووٹروں سے اپیل: کیرالہ، آسام اور پڈوچیری میں مستقبل اور انصاف کے لیے فیصلہ کن ووٹ دیں

کیرالہ، آسام اور پڈوچیری میں اسمبلی انتخابات کے دوران کانگریس کے رہنما راہل گاندھی نے ووٹروں سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے مستقبل، انصاف اور بہتر حکمرانی کے لیے ووٹ دیں۔ انہوں نے ایک روز قبل جاری اپنے ویڈیو پیغامات میں تینوں خطوں کے عوام کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ یہ انتخاب محض…

Read More

کیرالہ، آسام اور پڈوچیری میں ووٹنگ جاری، مودی کی ووٹروں سے بڑی تعداد میں ووٹ ڈالنے کی اپیل

 اب جبکہ کیرالہ، آسام اور پڈوچیری میں اسمبلی انتخابات کے لیے ووٹنگ شروع ہوچکی ہے۔ صبح 7 بجے ووٹنگ کا آغاز ہونے سے پہلے ہی کچھ لوگ ووٹ دینے کے لیے قطار میں کھڑے نظر آئے۔ اس موقع پرمختلف سیاسی پارٹیوں کے رہنماؤں نے رائے دہندگان کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے جمہوریت کو مضبوط کرنے…

Read More

کھڑگے اور پرینکا گاندھی کی ووٹروں سے اپیل- ’کیرالہ، آسام اور پڈوچیری میں تبدیلی اور انصاف کے لیے ووٹ دیں‘

کیرالہ، آسام اور پڈوچیری میں اسمبلی انتخابات کے لیے ووٹنگ کے دوران کانگریس قیادت نے عوام سے بڑے پیمانے پر شرکت کی اپیل کرتے ہوئے تبدیلی، انصاف اور بہتر حکمرانی کے حق میں ووٹ دینے کی تاکید کی ہے۔ ملکارجن کھڑگے اور پرینکا گاندھی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر الگ الگ پیغامات جاری…

Read More

یوپی میں بے موسم بارش اور ژالہ باری سے فصلوں کو بھاری نقصان، حکومت نے فوری سروے کا حکم دیا

اتر پردیش میں بے موسم بارش، تیز آندھی اور ژالہ باری نے ریاست بھر میں عام زندگی اور زرعی نظام کو شدید متاثر کر دیا ہے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے آج بھی 41 اضلاع میں بارش اور تیز ہواؤں کا الرٹ جاری کیا گیا ہے، جہاں ہوا کی رفتار 60 کلو میٹر فی گھنٹہ…

Read More

سابق مرکزی وزیر محسنہ قدوائی کا انتقال، دہلی میں لی آخری سانس

کانگریس کی سینئر رہنما اور سابق مرکزی وزیر محسنہ قدوائی کا 93 برس کی عمر میں انتقال ہو گیا۔ انہوں نے دہلی کے ایک نجی اسپتال میں آخری سانس لی۔ ان کے انتقال کی خبر سامنے آتے ہی سیاسی حلقوں میں غم کی لہر دوڑ گئی، خاص طور پر اتر پردیش کے بارہ بنکی ضلع…

Read More

دہلی اسمبلی کی سیکورٹی میں کوتاہی کے سلسلے میں ایک ایس آئی اور ایک اے ایس آئی کو معطل کر دیا

دہلی پولیس نے اب دہلی اسمبلی میں سیکورٹی میں لاپرواہی کے سلسلے میں کارروائی کی ہے۔ اسمبلی سیکورٹی یونٹ میں تعینات ایک ایس آئی اور ایک اے ایس آئی کو معطل کر دیا گیا ہے ابھی تفتیش جاری ہے۔اس سے پہلے، پیر کو دہلی اسمبلی میں سیکورٹی کی بڑی لاپرواہی کے بعد، اسمبلی اسپیکر وجیندر…

Read More

ایران پر جارحانہ بیان کے بعد ٹرمپ کا متنازع جواب- ’تنقید کی پرواہ نہیں، امریکہ کو مجھ جیسے لوگ چاہئیں‘

 امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ ایک بار پھر اپنے بیان کی وجہ سے تنازعات میں پھنستے نظر آرہے ہیں۔ اس بار معاملہ ایک سوشل میڈیا پوسٹ سے متعلق ہے جس میں انہوں نے ایران کے خلاف انتہائی سخت اور جارحانہ زبان استعمال کی۔ ٹرمپ نے کہا کہ اگر ایران نے جنگ ختم کرنے کے لیے معاہدہ…

Read More

سبریمالا معاملہ: سپریم کورٹ کی 9 رکنی آئینی بنچ آج سے شروع کرے گی سماعت

نئی دہلی: سبریمالا معاملہ ایک بار پھر قومی بحث کے مرکز میں آ گیا ہے، جہاں سپریم کورٹ آج سے اس طویل عرصے سے زیر التوا معاملہ پر سماعت شروع کر رہی ہے۔ اس مقصد کے لیے عدالت عظمیٰ نے نو ججوں پر مشتمل ایک خصوصی آئینی بنچ کو تشکیل دیا ہے، جو اس حساس…

Read More

دہلی این سی آر سمیت شمالی ہندوستان میں پھر بدلا موسم؛ بارش، آندھی اور ژالہ باری کا الرٹ

نئی دہلی: دہلی این سی آر سمیت شمالی ہندوستان کے وسیع حصوں میں ایک بار پھر موسم کے اچانک بدلنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق 7 سے 9 اپریل کے دوران مغربی ہواؤں کے دباؤ کے باعث بارش، آندھی، بجلی کی چمک اور بعض علاقوں میں ژالہ باری یعنی اولے…

Read More

چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف مواخذے کی تحریک خارج

راجیہ سبھا کے چیئرمین نے چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کو عہدے سے ہٹانے کے لیے 63 اراکینِ پارلیمنٹ کی جانب سے دیے گئے نوٹس کو قبول کرنے سے انکار کر دیا ہے، جبکہ لوک سبھا کے اسپیکر نے بھی اسی نوعیت کی تجویز مسترد کر دی۔ یہ فیصلہ ججز (انکوائری) ایکٹ 1968 کی دفعہ…

Read More